اسلامی مضامین خلاصہ قرآن پارہ نمبر 10 Sehr جون 7, 2018 0 دسویں پارے کا آغاز سورۃ انفال کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے۔ اس کے شروع میں مالِ غنیمت کی تقسیم کا ذکر ہے کہ اس مال میں اللہ اور اس کے رسول کا صوابدیدی اختیار پانچویں حصے کا ہے یعنی نبی کریم علیہ السلام…