شاعری نظم از غزالہ شاہین غزل Sehr جنوری 24, 2018 0 سورج بنا دیا کبھی چندا بنا دیا تو نے مرا وجود تماشا بنا دیا بہتی ہوئی ہوا کے کنارے پہ بیٹھ کر ہم نے ترے خیال کا چہرہ بنا دیا جھڑتا ہے تیرے منہ سے جو پھولوں کا سلسلہ چن چن کے سارے لفظوں کا…