سوره مائدہ (نازل شدہ ٤ ہجری) میں الله تعالیٰ مدینہ میں مقیم یہودی قبیلے بنو قریظہ سے گفتگو کے دوران آیت نمبر ٢٧ تا ٣١ میں ارشاد فرماتا ہے:
اور انہیں (بنو قریظہ کو) آدم کے دو بیٹوں کا قصہ بھی…
فرشتوں کی دوڑ تسبیح و تحمید تک تھی۔ انہوں نے وھی بات کی کہ تسبیح و تحمید کے لئے ھم موجود جو ھیں ! ان کی تسبیح سوائے USB میں بھری گئی یا میموری کارڈ میں محفوظ کئے گئے ڈیٹا سے زیادہ کچھ نہ تھی،،وھی دن…