Browsing Tag

قرآن

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 5

چوتھے پارے کے آخر میں ان رشتوں کا ذکر ہے جن سے نکاح کرنا حرام ہے۔ پانچویں پارے کے آغاز میں سورہ النساء یہی مضمون چل رہا ہے اور اللہ نے نکاح کے لیے چنی جانے والی عورتوں کے اوصاف کا ذکر فرمایا ہے کہ…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 4

چوتھے پارے کا آغاز خدا کے لیے خرچ کرنے کی ترغیب سے ہوتا ہے۔ سورۃ آلِ عمران  میں ارشاد ہے کہ تم اس وقت تک بھلائی کو نہیں پہنچ سکتے جب تک اس چیز کو خرچ نہ کرو جو تمھیں محبوب ہے اور جو کچھ تم خرچ…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 3

سورہ بقرہ میں تیسرا پارہ اس اظہاریے سے شروع ہوتا ہے کہ خدا کے بھیجے ہوئے رسولوں میں سے کچھ کو کچھ پر فضیلت حاصل ہے، ان میں سے بعض نے خدائے پاک کے ساتھ کلام کیا اور بعض کے مرتبے دوسرے امور میں…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 2

دوسرے پارے کے آغاز میں سورہ البقرۃ میں اللہ تعالیٰ نے قبلے کی تبدیلی کا ذکر فرمایا ہے۔ مسلمانوں پر جب اللہ نے نماز کو فرض کیا تو ابتدائی طور پر مسلمان بیت المقدس کی طرف رخ کرکے نماز ادا کرتے تھے۔ حضرت…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 1

قرآنِ مجید دعا سے شروع ہوتا ہے جسے فاتحۃ الکتاب یا سورہ فاتحہ کہتے ہیں۔ اس میں خدا کی حمد و ثنا کے بعد اسی کو کارسازِ حقیقی مانتے ہوئے یہ کہلوایا گیا ہے کہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے…

*قرآن کی سورتوں کے نام، مع مطلب*

۱-  سورۂ فاتحہ (کھولنا، آغاز کرنا یا ابتداء کرنا ) ۲- سورۂ بقرہ (گائے ) ۳- سورۂ آل عمران (عمران کی اولاد) ۴- سورۂ نساء (عورتیں) ۵- سورہ ٔمائدہ (دسترخوان) ۶- سورہ ٔانعام (جانور،…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 24

چوبیسویں پارے کا آغاز سورۃ زمر کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے۔ اللہ پاک ارشاد فرماتے ہیں کہ اس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جس نے اللہ پر جھوٹ باندھا اور جب سچی بات اس تک پہنچ گئی تو اسے جھٹلا دیا۔ جھوٹ باندھنے…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 25

پچیسویں پارے کا آغاز سورت حٰم سجدہ کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے۔ اللہ پاک فرماتے ہیں کہ قیامت کا علم اسی کی طرف لوٹایا جاتا ہے۔ اسی طرح ہر اگنے والے پھل کا علم اسی کے پاس ہے اور ہر عورت کے حمل اور اس کے بچے…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 26

چھبیسویں پارے کا آغاز سورۃ الاحقاف سے ہوتا ہے جس میں ارشاد ہے کہ مشرک کے پاس شرک کی کوئی دلیل نہیں ہے اور جو شرک کرتے ہیں ان سے کہیے کہ اگر وہ سچے ہیں تو کوئی سابقہ کتاب یا علم کا ٹکڑا اپنے موقف کی…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 27

ستائیسویں پارے کا آغاز سورت الذاریات کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے. پارے کے شروع میں ابراہیم علیہ السلام کے پاس آنے والے فرشتوں کا تذکرہ ہے جو قوم لوط پر عذاب نازل کرنے کی غرض سے آئے تھے. اس کے علاوہ فرعون،…