جاپانی لڑکی ”می وا” اور اس کا میسج فارورڈ کرنے والوں کو چاچا میوا خان…
💡 بتی می وا (mi wa) 💡
می وا (Miwa) ایک جاپانی لڑکی تھی۔ ایک دن کہنے لگی ’’یہ جو تم روزہ رکھ کر رمضان کا پورا مہینہ صبح سے شام تک بھوکے پیاسے رہتے ہو، اس سے تمھیں کیا ملتا ہے؟‘‘…