شاعری آدمی نامہ یا آرمی نامہ از انور مقصود Sehr دسمبر 29, 2017 0 اردو کے پہلے عوامی شاعر تھے نظیرؔ اکبر آبادی.... جن کی وجہ سے مجھے ڈان گروپ سے نکال دیا گیا۔ میں حریت اخبار کا میگزین ایڈیٹر تھا، نظیر اکبر آبادی کی برسی کے دن میں نے ان کا آدمی نامہ لکھ کر کاتب کو دے…