تلاوت قرآن اور نماز جنازہ کے لیے وضو از قاری حنیف ڈار
وضو نماز کے لئے فرض کیا گیا ھے ، اس کو قرآن پڑھنے والے پر لاگو کرنے کا مطلب ھے کہ ناں ہی پڑھو ۔
خود یہ لوگ استثناء لے لیتے ہیں کہ حافظ جی اور ان کے شاگرد بغیر وضو بھی پڑھ پڑھا سکتے ہیں ، لہذا ان بے…