اسلامی تاریخ وصال النبی ﷺ کے آخری لمحات !! تحریر قاری حنیف ڈار Sehr مئی 22, 2018 0 وفات سے 3 روز قبل جبکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے گھر تشریف فرما تھے، ارشاد فرمایا کہ "میری بیویوں کو جمع کرو۔" تمام ازواج مطہرات جمع ہو…