اسلامی مضامین خلاصہ قرآن پارہ نمبر 4 Sehr جون 7, 2018 0 چوتھے پارے کا آغاز خدا کے لیے خرچ کرنے کی ترغیب سے ہوتا ہے۔ سورۃ آلِ عمران میں ارشاد ہے کہ تم اس وقت تک بھلائی کو نہیں پہنچ سکتے جب تک اس چیز کو خرچ نہ کرو جو تمھیں محبوب ہے اور جو کچھ تم خرچ…