الحمد للہ وحدہ ،
والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ ،،
اما بعد ،،،،
انسانوں کی دو قسموں سے اکثر واسطہ پڑتا ھے ،،،،
ایک وہ لوگ جنہیں حقیقت میں حق کی تلاش ھوتی ھے اور وہ پوچھتے پھرتے ھیں کہ ان…
اللہ پاک نے اگر اپنی اسکیم فرشتوں کے اعتراض پر تبدیل نہیں کی تو چند نادان لوگوں کی وجہ سے بھلا کیوں تبدیل کرے گا - اس نے انسان کو نیکی بدی کا اختیار اور ارادہ دے کر بھیجا ھے اور ھر ایک کا وقت مقرر کیا…