قصص الانبیاء-(پوسٹ 7) حضرت ہودؑ ، تحریر کومل شہاب
حضرت هود علیح السلام قوم: عاد بُرائی/گناہ:تکّبر اور سرکشی عذاب: آندھی/تیز ہوا کا عذاب ہود علیہ السلام کا نسبیہ ہے "ہود بن خالد بن ارفخشد بن سام بن نوح" طوفان نوح اور کفار کی ہلاکت کے بعد اولاد ِ نوح…