سرچشمہ

مرد جب روتے ہیں
تو اپنی آنکھوں پر
ہاتھ رکھ لیتے ہیں ،عورتیں جب روتی
ہیں تو اپنے منہ پر
ہاتھ رکھ لیتی ہیں ۔مردوں کے گناہوں کا
سر چشمہ اُنکی آنکھیں
ہوتی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔عورتوں کے گناہوں کا
سرچشمہ اُن کے منہ
(زبان) ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔گویا دونوں ہی جانتے
ہیں کہ وہ کہاں سے
گناہوں میں مبتلا ہو
جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

تحریر : ♡نامعلوم♡

 
Dr. Muhammad Hamidullah
Visit Website of Dr. Muhammad Hamidullah
Leave A Reply

Your email address will not be published.