کیا رسول اللہ کی ایک ہی بیٹی تھی؟؟؟ از طفیل ہاشمی

کیا رسول اللہ کی ایک ہی بیٹی تھی؟؟؟
قرآن میں ہے
یاایھاالنبی قل لازواجک و بناتک….
. اے نبی اپنی بیویوں اور بیٹیوں سے کہو….
قرآن نے بنات کا لفظ استعمال کیا ہے جو کم از کم تین کے لیے استعمال ہوتا ہے گویا
اس آیت کی رو سے آپ کی تین حقیقی بیٹیاں لازما تھیں
پہلے شوہر سے بیوی کی بیٹیوں کے لیے قرآن بنات نہیں بلکہ ربائب کا لفظ استعمال کرتا ہے.
کاش ہم قرآن کو حکم بناتے.

۔۔۔۔

چوتھے پارے کی آخری آیت میں ربائب کا حوالہ ہے۔

اگر کوئی کہے کہ جس وقت یہ حکم نازل ہوا آپ صلعم کی دو۔بیٹیاں تو وفات پاچکیں تھیں، تو اس پر عرض ہے کہ کیا اللہ تعالیٰ کو معلوم نہ تھا کہ نبی کریم ﷺ کی دو بیٹیاں وفات پا چکی ہیں، اس لیے مخاطبین کا صیغہ تبدیل کر دیا جائے۔(امین)
Dr. Muhammad Hamidullah
Visit Website of Dr. Muhammad Hamidullah
Leave A Reply

Your email address will not be published.