محدثین کرام کا اس امت پر احسان از قاری حنیف ڈار

محدثین حضرات نے اس دور میں جب 71 کلومیٹر تین دن میں طے ھوتے تھے، فاؤنٹین پین نہیں تھے اور کاغذ وافر دستیاب نہیں تھا مگر انہوں نے جو کام وسائل کی کمی کے باوجود کیا حقیقت یہ ھے کہ آج جب ھمارے پاس ناقابلِ بیان وسائل دستیاب ھیں اس کام میں ایک…

آتش نمرود اور پرویز صاحب کے تفسیری اصول از۔حافظ زبیر صاحب

ابراہیم علیہ السلام کو جس آگ میں ڈالا گیا تھا تو اس کا ذکر قرآن مجید میں چار مقامات پر ہے۔ (1) سورہ الانبیاء میں فرمایا کہ "قَالُوا حَرِّقُوهُ" ترجمہ: انہوں نے کہا کہ ابراہیم کو جلا ڈالو۔ تو غصے کی آگ سے کسی انسان کو جلانے کا کیا…

ذمیوں سے متعلق چند فقہی مسائل اور شہری مساوات۔ ایک مکالمہ

سمیع اللہ سعدی اسلامی حکومت کے غیر مسلم شہری اور محترم عمار خان ناصر صاحب سے ایک سوال محترم عمار صاحب نے اسلامی مملکت کے غیر مسلم شہریوں کے بارے میں دوسرے درجے کے شہری ہونے کا وہی مغالطہ دہرایا جو لبرل حضرات دہراتے ہیں ، روایت پر گہری نظر…

خلافت اور خاندانی اثر و رسوخ یا اجارہ داری ! از قاری حنیف ڈار

نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی معرکۃ الآراء حدیث ’’ الائمۃ من قریش ‘‘ جس کو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خلافت کی بنیاد سمجھا جاتا ھے وہ اگر سند کے لحاظ سے کمزور بھی ھوتی تب بھی انصار کے تعامل نے اس کو سند تصدیق عطا فرما دی ھے ، انہوں…

ازواجِ مطھرات، امہات المومنینؓ ! از قاری حنیف ڈار

نبئ کریم کی ازواج مومنوں کی مائیں ہیں اور یہ وہ مائیں ہیں جن سے ھمارا یہ امی اور بیٹے کا رشتہ حشر تک قائم رھے گا ، جبکہ نسبی ماؤں کا کا تعلق جان نکلنے کے ساتھ ہی ختم ھو جاتا ھے ، قرآن بتاتا ھے کہ جس دن صور پھونکا جائے گا کوئی نسبی تعلق باقی…

امہات المومنین اور رشتہ داریاں ۔۔ از طفیل ہاشمی

قرآن نے ایک جگہ کہا، وازواجہ امھاتھم (نبی کریم کی بیویاں مومنین کی مائیں ہیں) دوسری جگہ قرآن کہتا ہے ان امھاتھم الا اللئ ولدنھم (ماں تو بس وہی ہوتی ہے جس نے جنم دیا ہو) دونوں آیات کو سامنے رکھ کر واضح ہوتا ہے کہ ازواج رسول کا یہ مقام عزت…

فہم قرآن کا آسان طریقہ از طفیل ہاشمی

قرآن در حقیقت عہد نبوی کی تاریخ دعوت ہے. ہر سورت اس دور کے اہم حالات و واقعات کے پس منظر میں نازل ہوئی اور اس پس منظر کے حوالے جا بجا اور اس کا تذکرہ واضح الفاظ میں موجود ہے. اس لئے میری رائے یہ ہے کہ اگر قرآن کو سیرت طیبہ کی روشنی میں…

اقتدار کا خاتمہ – رحمت الہی کی علامت از طفیل ہاشمی

قرآن نے ایک سے زائد مقامات پر تصریح کی ہے کہ اللہ تعالٰی اگر انسانوں اور خاندانوں میں اقتدار کی ادل بدل نہ کرتا رہے تو ملکوں میں فساد برپا ہو جایا کرے (البقرہ) اور مختلف مذاہب کی عبادت گاہیں جن میں اللہ کا نام بلند ہوتا ہے تباہ و…

بنو قریظہ – حقیقت واقعہ ۔ تحریر طفیل ہاشمی

مدینہ کے تین بڑے یہودی قبائل میں سے بنو قینقاع اور بنو نضیر کی بدعہدی کے نتیجے میں جلاوطنی کے بعد یہی ایک قبیلہ مدینہ میں رہ گیا تھا. بنو نضیر مدینہ چھوڑ کر خیبر میں آباد ہوگئے، اپنی تمام منقولہ جائداد ساتھ لے گئے تھے. وہاں پہنچ کر ان کے…

حضرت سلیمان علیہ السلام کی وفات کا واقعہ۔ ۔ تحریر محمد نعیم خان

حضرت سلیمان کی وفات کا واقعہ ہمیں سورہ سبا کی آیت 14 میں ملتا ہے۔ آیت کچھ یوں ہے: فَلَمَّا قَضَيْنَا عَلَيْهِ الْمَوْتَ مَا دَلَّهُمْ عَلَىٰ مَوْتِهِ إِلَّا دَابَّةُ الْأَرْضِ تَأْكُلُ مِنسَأَتَهُ ۖ فَلَمَّا خَرَّ تَبَيَّنَتِ الْجِنُّ أَن…