قران کی نظر میں دنیا کی حقارت۔ از محمد نعیم خان
قرآن نے جہاں اِس دنیا کو حقیر کہا ہے وہاں آپ سیاق و سباق نوٹ کریں تو ہر جگہ اِس کا موازنہ آخرت سے کیا ہے۔ یہ بات اُن لوگوں کو بتائ ہے جو لوگ صرف اِس ہی دنیا کو اپنا منزل و مقصود سمجھتے تھے۔ اُن کے نزدیک صرف یہی دنیا ہی سب کچھ تھی۔ وہاں اُن…