پہلی کا چاند بہت موٹا کیوں؟

عام طور پر لوگ یہ اشکال کرتے ہیں کہ اکثر و بیشتر پہلی کا چاند بہت موٹا ہوتا ہے جس کو دیکھ کر بہت سے لوگ یہ کہنے لگتے ہیں کہ یہ دوسری کا چاند ہے۔ یہ طرز عمل ٹھیک نہیں کیونکہ ایک تو حدیث میں اس کو قیامت کی علامات میں سے کہا گیا ہے (حدیث شریف…

نئے چاند کی پیدائش۔ تحریر و تحقیق محمد عمیر مرزا

ہرقمری مہینے کی 28 یا 29 تاریخ کو نئے چاند کی پیدائش ہوتی ہے (علمِ فلکیات میں اِسے قِرآنِ شمس و قمر اور انگریزی زبان میں Astronomical Conjunction کہتے ہیں)۔ اِس وقت چاند بالکل سورج کے سامنے ہوتا ہے اور سورج کے زیرِ سایہ ہوتے ہوئے سیاہ رنگت…

نبی پاک ﷺ کی عائلی زندگی ،قابلِ رشک اور عملی نمونہ !!۔۔ قاری حنیف ڈار

نبی پاک ﷺ کی عائلی زندگی ،قابلِ رشک اور عملی نمونہ !! غالباً ام سلیم فرماتی ھیں کہ ایک دن میں اللہ کے رسول ﷺ کے پاس سے گزری تو آپ ﷺ کے بخار کی حدت و حرارت مجھے دور سے محسوس ھوئی ،میں نے کہا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ آپ کو تو بہت تیز بخار ھے ؟…

قرآن – منافقین اور توھینِ رسالت۔۔۔۔ قاری حنیف ڈار

قرآن - منافقین اور توھینِ رسالت ،، قاری حنیف ڈار ھمارا سب سے بڑا المیہ یہ ھے کہ ھم نے احکامت کےلئے اللہ کی کتاب سے استفادہ ترک کر دیا ھے اور اسے مُردوں کی بخشش کا ذریعہ سمجھکر بس " ختم " کرنے پہ زور رکھ لیا ھے ، سال میں اتنے ختم اور…

میرا مشن ۔۔۔ قاری حنیف ڈار

میرا مشن !! قاری حنیف ڈار ھمارے یہاں حس ملکیت اپنی انتہائی Crude شکل میں پائی جاتی ھے ، بیوی شوھر کو اپنی ملکیت سمجھتی ھے لہذا کسی دوسری کا حق اس پر بمشکل تسلیم کرتی ھے الا ما شاء اللہ ، اسی طرح ھم نے اللہ بھی بس اپنا بنا رکھا ھے کوئی غیر…

اورنگزیب یوسفزئی کی تحریر طلاق پر قاری محمد حنیف ڈار کا جواب

محترم اورنگ زیب یوسف زئی صاحب نے طلاق کے موضوع پر قرآن کے ترجمے پر طبع آزمائی فرمائی ھے ، ان کے نزدیک حیض سے مراد خونریزی ھے اور المحیض سے مراد عربوں کے پڑوس بسنے والی دو قومیں ہیں جن میں خونریزی جاری تھی یعنی ایران اور رومی ،، نکاح سے مراد…

مقدمہ قرآن ۔۔۔ قاری حنیف ڈار

مقدمہ قرآن !! دور طالب علمی میں ہم اکثر سُنا کرتے تھے کہ شیعہ تحریف قرآن کے قائل ہیں ، پھر جب بڑے مدارس میں اور بڑی کلاسوں یعنی موقوف علیہ اور دورہ حدیث وغیرہ میں پہنچے تو اپنے علماء کی لکھی ہوئی بہت سی کتابیں پڑھیں جن میں ثابت کیا گیا…

عظمت قرآن۔۔۔۔ ابو یحیٰ

عظمت قرآن ِ قرآن مجید کے حوالے سے اس خاکسار نے پچھلے دنوں ایک مضمون لکھا(اس کا لنک کمنٹس میں موجود ہے) جس میں قرآن مجید کا قطعی الدلالت ہونا زیر بحث آیا تھا۔ بعض احباب نے اس ضمن میں کچھ مزید توضیحات طلب کی ہیں۔متفرق گفتگو ؤں میں ان…

جمع قرآن کا فسانہ ، مقاصد و عواقب ۔۔۔ ؟ ““۔۔۔ قاری حنیف ڈار

جمع قرآن کا فسانہ ، مقاصد و عواقب ۔۔۔ ؟ ““ مقدمہ قرآن میں بڑے مدلل انداز سے یہ بات ثابت کی گئی کہ قرآن رسول عربی کے دور مبارک میں ہی آپ ﷺ کی زیرِ نگرانی ترتیب پا کر اُمت کے لئے کتابی صورت موجود تھا ۔۔ ۔ جبرائیل کے بعد انسانوں میں…

آیات متشابہات ۔۔۔ محمد حنیف

آیات متشابہات (محمد حنیف صاحب کا ایک کمنٹ) قرآن کریم کی آیات مبارکہ کا حصہ دوئم " آیات متشابہات " پر مشتمل ہے ۔ جس کے متعلق واضح طور پر فرمایا جا رہا ہے کہ ان کی حقیقی تاویل صرف اور صرف اللہ کریم کو پتہ ہے ۔ تو کیا اس کے معنی یہ سمجھے…