تصویر اور قرآن ۔۔۔۔۔ تصویر اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ! ۔۔۔۔ از قاری حنیف ڈار

قرآنِ حکیم میں لکھا ھے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام جنات سے فرمائش کر کے تماثیل بنوایا کرتے تھے - و یعملون لہ ما یشاء من محاریب و تماثیل و جفان کالجواب و قدور راسیات -( سبا -13) اس کا ترجمہ مولانا اشرف تھانوی صاحب نے یہ کیا ہے کہ "وہ جنات…

احادیث کو ٹکڑوں میں استعمال کرنے کے مضمرات ۔۔۔ تبدیل خلقت اور عورت کے ابرو !،،، قاری حنیف ڈار

ھم الحمد للہ منکرِ حدیث نہیں ،، ھم حدیث کو ریفرینس کے طور پہ پیش بھی کرتے ھیں اور قبول بھی کرتے ھیں ،مگر ثم الحمد للہ ھم منکرِ قرآن بھی نہیں ھیں ،، اور نہ ھم نے یہود کی طرح کتاب اللہ کو پشت کے پیچھے پھینکا ھے " کتاب اللہ وراء ظھورھم…

شاعروں اور ادیبوں کے اصل نام

شاعروں اور ادیبوں کے اصل نام قلمی نام............................ اصل نام آثم فردوسی میاں عبدلحمید آرزو لکھنوی سید انور حسین اختر شیرانی محمد داود خان اختر کاشمیری محمد طفیل اختر ہاشمی محمد جلیل اختر وارثی عبدالعزیز آئی آئی قاضی…

امام ابن تیمیہ کی قتل کی سزائیں

مولانا وحید الدین لکھتے ہیں کہ ایک عرب عالم محمد حبش کا ایک مقالہ انٹرنیٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اس مقالہ کا ٹائٹل یہ ہے : ابن تیمیہ و 428 فتاوی بعنوان : یستتاب و الا قتل، (توبہ کرے ورنہ قتل کر دیا جائے - انہوں نے ابن تیمیہ کی عربی کتابوں…

تشبہ بالکفار اور لباس

تشبہ بالکفار اور لباس ! پینٹ کُھلی ڈھلی سلوانے پر کوئی پابندی نہیں ھے ، لچر لوگ شلوار قمیص بھی ہیجڑوں والی بنوا لیتے ھیں ،پینٹ صرف نام کی وجہ سے پلید نہیں اور شلوار صرف نام کی وجہ سے اسلامی نہیں ،، یہ ھمارا تعصب ھے ،جیسے این جی او کا نام…

پائلٹس کے چند آخری جملے تحریر لالہ صحرائی

دنیا بھر میں قومی ائیرلائنز، فوجی ائیر فورسز، کارگو ائیر لائنز، ہوابازی سکھانے کے سرکاری و نجی ادارے، صنعتی ادارے، طبقہ امراء کے افراد جن کے پاس ایک یا ایک سے زائد چھوٹے بڑے فضائی طیارے ہیں ان سب کی کل رجسٹرڈ تعداد نو ہزار سے زائد ہے۔ جن…

مبشر علی زیدی کے سوالات اور ان کے جوابات تحریر محمد سلیم

مبشر علی زیدی کے سوالات اور ان کے جوابات (حصہ اول) تحریر : محمّد سلیم مبشر علی زیدی کے کچھ سوالات گردش میں ہیں ۔ ویسے تو زیادہ تر کے جوابات بیشتر مرتبہ دیئے جا چکے ہیں مگر ان کا کہنا ہے کہ نئے آنے والے لوگوں کے لیئے دوبارہ جواب…

سورۃ البقرہ آیت 258۔ اگر نمرود سورج کو مغرب سے نکالنے کا مطالبہ کرتا۔۔۔۔ تحریر: محمد امین اکبر

سورۃ البقرہ آیت 258۔ اگر نمرود سورج کو مغرب سے نکالنے کا مطالبہ کرتا۔۔۔۔ تحریر: محمد امین اکبر أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِي حَاجَّ إِبْرَاهِيمَ فِي رَبِّهِ أَنْ آتَاهُ اللَّهُ الْمُلْكَ إِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّيَ الَّذِي…

خاندانی منصوبہ بندی تحریر طفیل ہاشمی

زیر بحث موضوع کے حوالے سے ایک اہم سوال یہ سامنے آتا ہے کہ کیا کوئی عورت یا کوئی جوڑا بچوں کے پیدائش کے سلسلے میں کوئی ایسی منصوبہ بندی کر سکتا ہے جو ان کی ضروریات، خواہشات، صحت تندرستی اور بچوں کی تعلیم و تربیت سے ہم آہنگ ہو ، اسلام اس…

نبوت اور شریعت پر مبشر علی زیدی کے اعتراضات کے جواب میں

نبوت اور شریعت پر مبشر علی زیدی کے اعتراضات کے جواب میں محترم السلام علیکم درج ذیل تحریر میں اٹھائے گئے سوالوں کا جواب دے دیں۔ ندیم اعظم کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ نبوت کا سلسلہ ختم نہ ہوتا تو نبی آج کے دور میں کیسے تبلیغ کرتے؟ یا…