کبھی میکدے سے گزرے،کبھی ھم حرم سے گزرے ، تحریر: قاری حنیف ڈار
کبھی میکدے سے گزرے،کبھی ھم حرم سے گزرے !
تیرے در پہ پہنچنے تک ، بڑے پیچ و خم سے گزرے !
اب یہ کہنا کہ اختلافی باتیں چھوڑیں اور اتحادی باتیں پکڑیں تو جناب جو قومیں وحی کو چھوڑ کر لغویات میں کھو جاتی ھیں وہ اتفاق اور اتحاد سے سزا کے طور…