Browsing Category

اسلامی مضامین

سوال: کیا نماز نہ پڑھنے پر بیوی پر سختی کرنا ٹھیک ہے؟ جواب از قاری حنیف ڈار

سوال: قاری صاحب سوال یہ ہے کہ بیوی نماز نہ پڑھے تو اس پر سختی کر سکتے ھیں ؟ جواب: سختی وہ واحد چیز ھے جس کی مقدار اور سرحد مقرر نہیں کی جا سکتی ، لہذا پھر اس میں انا نام کی چیز بھی شامل ھو جاتی…

ہماری موت پرامن ہو سکتی ہے

ہماری موت پرامن ہو سکتی ہے حضرت مولانا پیر ذولفقار احمد نقشبندی کا نماز کی کلاس میں ایک خوبصورت بیان آپ کیسے جان سکتے ہیں کہ آپ موت کے لیے تیار ہیں کہ نہیں؟ موت انسان کے لیے سب سے بڑا ڈر ہے…

انسان کو دولت کے پیمانوں سے ماپنے والوں کے لئے ،، تحریر:قاری حنیف ڈار

غربت نہ تو کوئی عیب ھے، نہ کوئی غیر فطری چیزھے ، رات اور دن ،، گرمی اور سردی کی طرح امیری اور غریبی بھی اللہ پاک کی حکمت کے جوڑے ھیں،، اور یہ سب انسان کے فائدے کے لئے ھی ھیں،، یہ الگ بات ھے کہ…

پہلی ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ

ﺳﻮﺭﺝ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺮﺭ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭘﺮ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺍﺭﺏ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﭼﮫ ﺳﻮ ﻣﯿﻞ ﻓﯽ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺳﺎتھ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ، ٩ ﺳﯿﺎﺭﮮ ، 27 ﭼﺎﻧﺪ ﺍﻭﺭ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﻣﯿﮍﺍﺋﭧ ‏( Meteorite ‏) ﮐﺎ ﻗﺎﻓﻠﮧ…

قرآن مجيد ہر قسم كى تحريف سے منزّہ ہے ۔۔۔ ناصر مکارم شیرازی

قرآن مجيد ہر قسم كى تحريف سے منزّہ ہے ناصر مکارم شیرازی عدم تحريف قرآن شيعوں كے خلاف ہونے والے جھوٹے پروپيگنڈے كے برعكس ہم اعتقاد ركھتے ہيں كہ آج جو قرآن مجيدہمارے اور تمام مسلمانوں كے…