Browsing Category

شاعری

آدمی نامہ یا آرمی نامہ از انور مقصود

اردو کے پہلے عوامی شاعر تھے نظیرؔ اکبر آبادی.... جن کی وجہ سے مجھے ڈان گروپ سے نکال دیا گیا۔ میں حریت اخبار کا میگزین ایڈیٹر تھا، نظیر اکبر آبادی کی برسی کے دن میں نے ان کا آدمی نامہ لکھ کر کاتب کو دے…

باپ کی محبت

عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ و جان سے یہ بات سچ ہے کہ میرا باپ کم نہیں ہے میری ماں سے ! وہ ماں کے کہنے پہ کچھ رعب مجھ پر رکھتا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ وہ مجھے چومتے ہوئے جھجکتا ہے ! وہ آشنا میرے ہر کرب…

ابو جانی۔۔۔از عرشی ملک

٭٭٭٭٭٭ ابو جانی ٭٭٭٭٭٭ جب میں اپنی عمر کے چوتھے سال میں تھا میرے ابو جانی مجھ کو بے حد پیارے لگتے تھے میری سوچوں کے آکاش پہ روشن تارے لگتے تھے بے حد عظمت کے مالک اور بے حد اچھے لگتے تھے دنیا کا…

ہر انسان برابر ہے

ہر انسان برابر ہے -------------------- چینی ہو جاپانی ہو روسی ہو ایرانی ہو باشندہ ہو لنکا کا یا وہ ہندوستانی ہو سب کا مان برابر ہے ہر انسان برابر ہے انور ہو اربندو ہو مریم ہو یا اِندو ہو…

تو کجا من کجا، مظفر وارثی

تو کجا من کجا تو امیر حرم، میں فقیرعجم تیرے گن اور یہ لب، میں طلب ہی طلب تو عطا ھی عطا، میں خطا ہی خطا تو کجا من کجا تو ابد آفریں، میں ہوں دو چار پل تو یقیں میں گماں، میں سخن تُو عمل تو…

شوہر کا شکوہ، بیوی کا جواب شکوہ

شوہر کا شکوہ کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوں زن مریدی ہی کروں میں اور مدہوش رہوں طعنے بیگم کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوں ہم نوا میں کوئی بزدل ہوں کہ خاموش رہوں جرات آموز مری تاب ِسخن ہے مجھ کو…

نیٹ ایجاد ہوا ہجر کے ماروں کے لیے ۔۔ نظم

نیٹ ایجاد ہوا ہجر کے ماروں کے لیے سرچ انجن ہے بڑی چیز کنواروں کے لیے ﺟﺲ ﮐﻮ ﺻﺪﻣﮧ ﺷﺐ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﺎﻡ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻋﺎﺷﻖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﯿﭧ ﺑﮩﺖ ﮐﺎﻡ ﮐﺎ ﮨﮯ ﻧﯿﭧ ﻓﺮﮨﺎﺩ ﮐﻮ ﺷﯿﺮﯾﮟ ﺳﮯ ﻣﻼ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﻋﺸﻖ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮔﻮﮔﻞ ﭘﮧ…

طبی غزل

یہ نظم آج سے پچاس سال قبل راندھیر (بھارت) کے ایک حکیم صاحب نے کہی تھی ، جو شاعر بھی تھے... جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے اگر خوں کم بنے، بلغم زیادہ تو کھا گاجر، چنے ،…