Browsing Category

اردو

دو چشمی ہا (ھ) کا استعمال از حافظ صفوان

اردو کے قدیم تحریری نظام میں عربی کا چلن زیادہ ہونے کی وجہ سے ہ اور ھ میں فرق نہیں کیا جاتا تھا اس لیے بھاری/بہاری، بھائی/بہائی، شھر/شہر، گھر/گہر، دھن/دہن، دھلی/دہلی، گھن/گہن، وغیرہ…

ﺍﺑﻦ ﺻﻔﯽ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ‏از ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻘﯿﻞ ‏

ﺍﺭﺩﻭ ﻟﭩﺮﯾﭽﺮ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﺍﺳﯽ ﺩﻥ ﺳﮯ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﺍﺭﺩﻭ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺳﯿﮑھ ﻟﯽ ۔ ﺍﺑﺘﺪﺍﺀ ﻣﯿﮟ ﭨﺎﺭﺯﻥ، ﻋﻤﺮﻭ ﻋﯿﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻃﺮﺯ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯿﺎﮞ ﭘﮍﮬﯿﮟ۔ ﮐﭽھ ﺑﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺍﺷﺘﯿﺎﻕ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﮯ ﺟﺎﺳﻮﺳﯽ ﻧﺎﻭﻟﻮﮞ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔ ﺟﺐ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ…