کیا فاطمہ جناحؒ کو قتل کیا گیاتھا؟
ہم اگر مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح ؒ کی برسی ’ عقیدت و احترام‘ کے ساتھ منا چکے ہوں تو آئیے ایک سلگتے ہوئے سوال پر غور کر لیں۔سوال یہ ہے کہ مادرِ ملت کا انتقال کیسے ہوا؟ وہ طبعی موت مریں یا ان کا قتل کیا گیا؟
برسوں پہلے مجھے ملک معراج خالد…
قرآن پر اعراب اور مسجد میں محراب۔ بدعت؟ جواب قاری حنیف ڈار
سوال و جواب
سوال !
آپ نجدی ھر بات کے ساتھ بدعت کا ورد کرتے ھو بتاؤ قرآن پر اعراب لگانا بدعت ھے یا نہیں ؟
حضور ﷺ کی مسجد کی محراب نہیں تھی ،،کیا محراب بنانا بدعت ھے یا نہیں ؟
الجواب !!
محترم ثاقب !،، بات یہ ھے کہ آپ نے بھی بات…
عہد الست کب ہوا ؟ از مبین قریشی
سورہ اعراف کی آیت ۱۷۲ اور ۱۷۳ میں زریت آدم سے خدا کا اپنے رب ہونے پر انسانوں کو ان کے اپنوں میں سے شاھد بنا کر عہد لینے کا تزکرہ ہوا ہے۔ اس آیت پر مفسرین نے دو طرح کے امکانات کا اظہار کیا ہے۔ پہلا امکان ایک ضعیف سی روایت کی روشنی میں یہ ہے…
مولانا عبید الله سندھی ایک جزوی تعارف
مولانا سندھی رح کی داستان زندگی کسی الف لیلیٰ سے کم نہیں ہے انکے کمالات بے شمار ہیں اور انکی شخصیت طلسماتی ٢٨ مارچ ١٨٧٢ کو ایک سکھ گھرانے میں جنم لیا لیکن ہدایت آپ کے نصیب میں رب کائنات نے لکھ رکھی تھی اور ایک سکھ بچے سے دین اسلام کی ایک…
لفظ محمد کے ہجے… از حافظ صفوان محمد
لفظ محمد کے ہجے عربی میں م ح م د ہیں۔ کسی بھی اور زبان میں نقلِ حرفی (Transliteration) کے لیے اس لفظ کو اس زبان کے لیے مستعمل حروفِ تہجی میں لکھا جا سکتا ہے۔ یہ مسئلہ زبان کے حروفِ تہجی کا ہے نہ کہ شرعی یا فقہی مسئلہ۔ ہر زبان والے اپنے…
مودت فی القربٰی کا حقیقی مفہوم ۔ از جعفر شاہ پھلواری
مودت فی القربٰی کا حقیقی مفہوم ۔
سورۃ شوریٰ میں احوال آخرت بیان کرتے ہوئے ارشاد ہوتاہے۔
تَرَی الظَّلِمِيْنَ مُشْفِقِنَ مِمَّا كَسَبُواوَهَوَ وَاقِعُٝ بِهِمْ ؞ وٓالّٓذٍيْنٓ ٱمٓنٓوْ وٓعٓمٍلُوا الصّٰلٍحٰتٍ فٍی رٓوْضٰتٍ الْجٓنّٰتٍ…
حور و غلمان کی حقیقت تحقیق: رانا محمد عاشق
حور و غلمان کی حقیقت
تحقیق: رانا محمد عاشق
﷽
اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں جا بجا بہشتی زندگی میں بہت سی ایسی نعمتوں کا ذکر فرماتے ہیں جن سے بہشت میں داخل ہونے والے لوگوں مردوں اور عورتوں دونوں کی مہمان نوازی کی جائے گی ۔ ان نعمتوں میں…
مکمل سلامِ رضا ۔ اردو متن اور آڈیوز
1۔مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
2۔مِہرِ چرخِ نبوت پہ روشن دُرود
گلِ باغِ رسالت پہ لاکھوں سلام
3۔شہرِ یارِ ارم تاج دارِ حرم
نوبہارِ شفاعت پہ لاکھوں سلام
4۔شبِ اسرا کے دولہا پہ دائم دُرود
نوشۂ بزمِ جنّت…
اسم اعظم – ایک سر بستہ راز ، تحریر طفیل ہاشمی
انسان ہمیشہ سے خدائی کا طلب گار رہا ہے کہ جو کچھ میں چاہوں وہ ہوجائے۔ جب ایسا ممکن نظر نہ آیا تو اس نے دیگر ایسے راستے تلاش کرنے شروع کیے جن سے وہ اپنی مرادیں پوری کرسکے۔ الفاظ کی اثر آفرینی کا نسخہ پہلے پہل اللہ نے آدم کو غلطی معاف…
وحدت الوجود (فلسفہ، تنقید و اثرات) از عبدالمعین انصاری
فلسفہ
وحدت الوجود (فلسفہ پہلا حصہ)
وحدت الوجود ایک صوفیانہ اصطلاع ہے جو کے مسلمانوں میں عہد ذوال سے بہت مقبول ہوئی ۔ وحدت الوجود کے بارے میں سب سے پہلے رسالہ قشریہ میں ذکر ملتا ہے اور اس کو باقیدہ طور پر جس نے پیش کیا وہ شیخ اکبر محی…