تم چاہ بھی تو نہ سکتے ! گر خود نہ خدا چاہتا ! از قاری حنیف ڈار

تم چاہ بھی تو نہ سکتے ! گر خود نہ خدا چاہتا ! اس کا مطلب ھے کہ یہ چاہت اور ارادے کی قوت تمہیں اللہ پاک نے سونپی ہے تبھی تو خیر یا شر ،نیکی یا بدی کے طلبگار ھوتے ہو ، ہم ترجمہ کرتے ہیں کہ تم چاہ بھی نہیں سکتے جب تک کہ خدا نہ چاہے ، وما…

خواتین کے ذاتی استعمال کے زیورات پر زکوٰۃ از مبین قریشی

چند روز قبل ایک پوسٹ پر سائلہ کی کیفیت کے مطابق زیورات پر زکوٰۃ کے متعلق کچھ کمنٹس چلے جس سے اندازہ ہوا کہ چونکہ ہمارے ملک میں اکثریت فقہہ حنفی کے مطابق ہی فتاواجات سنتی ہے اس لئے بہت سے احباب کو میری رائے پر شدید حیرت ہوئی ۔ اس لئے…

مسلمانوں کو بے خدا کیسے کیا گیا ،،، از قاری حنیف ڈار

احباب ایک زمانہ تھا کہ مسلمان سے زیادہ خدا خوف کوئی انسان نہیں تھا ، یہ لوگ اللہ کو بالکل اپنے پاس ، اپنے قریب ، شاہ رگ سے بھی قریب محسوس کرتے تھے لہذا اللہ سے حیاء بھی کرتے تھے ، وہ کبھی کوئی ایسی حرکت بھی نہیں کرتے تھے یہانتک کہ…

متعہ اور قرآن ،،، عقدِ متعہ عقدِ نکاح از قاری حنیف ڈار

متعہ اور قرآن ،،، عقدِ متعہ ( Facilitation Contract) عقدِ نکاح ( Social Contract ) میں حسبِ عادت قرآن سے ھی اس فعل شنیع کا رد کرونگا ،ان شاء اللہ ،، اس سلسلے کی روایات پر بھی ایک نظر ڈالوں گا مگر بطور طعن نہ کہ بغرضِ استدلال ،،…

بوقت ضرورت عارضی نکاح کے جواز کا مسئلہ از عمار خان ناصر

دیار غیر میں تعلیمی یا کاروباری ضرورتوں کے تحت وقتی قیام کرنے والوں کے لیے عارضی نکاح کا مسئلہ وقتاً‌ فوقتاً‌ اہل علم وفقہ کے ہاں زیر بحث آتا رہتا ہے۔ اسلامی فقہی روایت میں  اس ضمن میں دو معروف نقطہ ہائے نظر پائے جاتے ہیں۔ امامی اور زیدی…

خلاصہ قرآن پارہ 1 تا 30 (تمام لنکس)

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 1 خلاصہ قرآن پارہ نمبر 2 خلاصہ قرآن پارہ نمبر 3 خلاصہ قرآن پارہ نمبر 4 خلاصہ قرآن پارہ نمبر 5 خلاصہ قرآن پارہ نمبر 6 خلاصہ قرآن پارہ نمبر 7 خلاصہ قرآن پارہ نمبر 8 خلاصہ قرآن پارہ نمبر 9 خلاصہ قرآن پارہ نمبر 10…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 21

اکیسویں پارے کا آغاز سورۃ عنکبوت کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے۔ اللہ پاک حضرت محمد علیہ السلام سے فرماتے ہیں کہ جو کتاب آپ پر نازل کی گئی ہے اس کی تلاوت کریں اور نماز قائم کریں، بے شک نماز فحاشی اور برے کاموں سے ہٹا دیتی ہے۔ اس کے بعد اللہ نے…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 22

بائیسویں پارے کا آغاز سورہ احزاب کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے۔ اس کے آغاز میں اللہ نے امہات المومنین سے مخاطب ہوکر فرمایا ہے کہ جو کوئی بھی امہات المومنین میں سے اللہ اور اس کے رسول کے لیے اپنے آپ کو وقف کرے گی اور نیک اعمال کرے گی، اللہ اس کو دو…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 23

تئیسویں پارے کا آغاز سورت یٰس کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے۔ پچھلی آیات میں انبیا علیہم السلام کی تائید کرنے والے ایک مومن کا ذکر تھا، اس پارے میں اس مردِ مومن کی تبلیغ کا ذکر ہے کہ اس نے بستی کے لوگوں سے مخاطب ہوکر کہا کہ میں اللہ کی پوجا کیوں نہ…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 20

بیسویں پارے کا آغاز سورۃ نمل کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے۔ شروع میں ہی اللہ نے بڑی وضاحت کے ساتھ اپنی قوتِ تخلیق اور توحید کا ذکر کیا ہے۔ ارشاد ہے کہ اس کے سوا کون ہے جس نے زمین و آسمان کو بنایا اور آسمان سے پانی کو اتارا، جس کی وجہ سے مختلف قسم…