خلاصہ قرآن پارہ نمبر 9

نواں پارہ سورۃ الاعراف کے بقیہ حصے سے شروع ہوتا ہے اور وہی حضرت شعیب علیہ السلام والا مضمون چل رہا ہے جس پر آٹھواں پارہ مکمل ہوا۔ حضرت شعیب کی قوم کے لوگ مال کی محبت میں اندھے ہو کر حرام حلال کی تمیز بھلا چکے تھے۔ حضرت شعیب نے جب انھیں…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 8

آٹھواں پارہ سورۃ الانعام کے بقیہ حصے سے شروع ہوتا ہے اور وہی مضمون چل رہا ہے جس پر ساتواں پارہ مکمل ہوا۔ یہ آیتیں اس وقت نازل ہوئیں جب مشرکینِ مکہ اور کفارِ عرب نے حضرت محمد علیہ السلام سے مختلف طرح کی نشانیاں طلب کرنا شروع کیں۔…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 7

سورۃ المائدہ میں ساتویں پارے کے شروع میں نرم دل اور ایمان شناس عیسائیوں کی جماعت کا ذکر ہے کہ جب ان کے سامنے اللہ کے کلام کی تلاوت کی جاتی ہے تو حقیقت کو پہچاننے کی وجہ سے ان کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں اور وہ لوگ حق کو پہچاننے…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 6

سورۃ نساء میں چھٹا پارہ اس اعلان سے شروع ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ غلط بات کو پسند نہیں کرتا لیکن اگر کوئی مظلوم شخص اپنے اوپر کیے جانے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھائے تو اسے ایسا کرنے کی اجازت ہے۔ ارشاد ہے کہ کفار اللہ اور اس کے رسول کے…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 5

چوتھے پارے کے آخر میں ان رشتوں کا ذکر ہے جن سے نکاح کرنا حرام ہے۔ پانچویں پارے کے آغاز میں سورہ النساء یہی مضمون چل رہا ہے اور اللہ نے نکاح کے لیے چنی جانے والی عورتوں کے اوصاف کا ذکر فرمایا ہے کہ نہ ان میں برائی کی علت ہونی چاہیے اور…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 4

چوتھے پارے کا آغاز خدا کے لیے خرچ کرنے کی ترغیب سے ہوتا ہے۔ سورۃ آلِ عمران  میں ارشاد ہے کہ تم اس وقت تک بھلائی کو نہیں پہنچ سکتے جب تک اس چیز کو خرچ نہ کرو جو تمھیں محبوب ہے اور جو کچھ تم خرچ کرتے ہو خدا اس سے خوب واقف ہے۔ اس کے بعد…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 3

سورہ بقرہ میں تیسرا پارہ اس اظہاریے سے شروع ہوتا ہے کہ خدا کے بھیجے ہوئے رسولوں میں سے کچھ کو کچھ پر فضیلت حاصل ہے، ان میں سے بعض نے خدائے پاک کے ساتھ کلام کیا اور بعض کے مرتبے دوسرے امور میں بلند فرمائے گئے۔ ارشاد ہوا کہ اے ایمان…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 2

دوسرے پارے کے آغاز میں سورہ البقرۃ میں اللہ تعالیٰ نے قبلے کی تبدیلی کا ذکر فرمایا ہے۔ مسلمانوں پر جب اللہ نے نماز کو فرض کیا تو ابتدائی طور پر مسلمان بیت المقدس کی طرف رخ کرکے نماز ادا کرتے تھے۔ حضرت محمد علیہ السلام کی یہ دلی تمنا تھی کہ…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 1

قرآنِ مجید دعا سے شروع ہوتا ہے جسے فاتحۃ الکتاب یا سورہ فاتحہ کہتے ہیں۔ اس میں خدا کی حمد و ثنا کے بعد اسی کو کارسازِ حقیقی مانتے ہوئے یہ کہلوایا گیا ہے کہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ تو ہمیں سیدھا راستہ دکھا…

عالمِ برزخ اور عذابِ قبر ـ از قاری حنیف ڈار

جب انسان کی روح اس کا بدن چھوڑ دیتی ھے تو اس مرحلے کو موت کا نام دیا جاتا ہے ، ۱ـ یہ روح کہاں جاتی ہے اور اس کا کیا بنتا ہے ؟ ۲ـ خود بدن کا کیا بنتا ہے ؟ ۳ـ ان دونوں کے درمیان پھر کوئی اتصال ھوتا ھے ۔ اگر ھوتا ھے تو اس کی نوعیت…