آزمائش کے ضابطے از قاری حنیف ڈار
اللہ پاک نے قرآن حکیم میں بار بار اور صاف صاف بیان کیا ھے کہ انسان یہاں بے فکری کی زندگی گزارنے اور موج مستی کرنے نہیں بھیجا گیا ، بلکہ نہایت سنجیدہ اور اھم مشن پر بھیجا گیا ھے ،جہاں اسے قدم قدم پر بلاؤں اور مصائب کا سامنا اس شان کے ساتھ…
دعا اور تقدیر از قاری حنیف ڈار
کچھ لوگ یہ سوال اٹھاتے ھیں کہ دعا سے اللہ کے فیصلے کیسے تبدیل کرائے جا سکتے ھیں،،فیصلے تو وہ تبدیل کرتا ھے جو فیصلوں میں غلطی کرتا ھے،، اور اسے احساس دلایا جاتا ھے کہ آپ نے یہاں میرے ساتھ زیادتی کر دی ھے،یا آپ سے انجانے میں کچھ غلط ھو گیا…
سورہ الفجر کی دس راتیں از قاری حنیف ڈار
ذی الحج کے قریب سورہ الفجر کے حوالے سے ذی الحجہ کے پہلے عشرے کے فضائل و اعمال برسات کی طرح برسنا شروع ھو جاتے ہیں اور اس عشرے کی فضیلت کے لئے کو ریفرینس بنایا جاتا ھے جبکہ اس کی کوئی دلیل نہیں کہ اس آیت سے مراد ذی الحج کا پہلا عشرہ ھے ، اس…
وفاقی حکومت کا مالیاتی نظام از ضمیر اظہر
وفاقی حکومت کا مالیاتی نظام
از ضمیر اظہر
ڈاؤن لوڈ آرکائیو
ڈاؤن لوڈ سکربڈ
انگریزی کے غیر ضروری الفاظ اور اردو متبادل
اردو زبان پر توجہ دیں
اردو زبان کو فروغ دیں
آج ہم انگریزی کے کچھ غیر ضروری استعمال میں آنے والے الفاظ کا ذکر کریں گے جن کے متبادل اردو کے خوبصورت الفاظ موجود ہیں
مثال کے طور پر
Air Hostess ہوائی حسینہ
Nurse دوائی حسینہ…
رہنمائے دفتری اردو، میاں محمد اسلم
رہنمائے دفتری اردو
میاں محمد اسلم
ڈاؤن لوڈ سکربڈ
ڈاؤن لوؑڈ آرکائیو
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯿﺎ؟ ﻻ ﺍﻟﮧ ﺍﻻﺍﻟﻠﮧ ﻣﺤﻤﺪﺍﻟﺮﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ
ﺍﺻﻐﺮ ﺳﻮﺩﺍﺋﯽ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﯾﮏ ﻗﻮﻣﯽ ﻧﻈﻢ ﻟﮑﮫ کر لاتے اور جلسے میں موجود افراد کو سناتے تھے ۔ اﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﻧﻈﻢ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﻻﺋﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺼﺮﻋﮧ ﻧﮯگویا مسلمانوں کے دلوں کے تار کو چهو لیا.
ﺁﭖ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﺼﺮﻉﮐﯿﺴﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ…
آزاد ہند فوج اور جہازیوں کی بغاوت
انگریز کے ہندوستان کو چھوڑ کر جانے کی کئی وجوہات تھیں لیکن ان میں اہم ترین سبھاش چندر بھوس کی ’آزاد ہند فوج‘ اور’جہازیوں کی بغاوت‘ تھی جس نے ہندوستان میں برطانوی سلطنت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں تھیں۔
یہ الفاظ ہیں لارڈ کلیمنٹ ایٹلی کے جو…
پاکستان کا یوم آزادی کیا ہے؟ 14 اگست 1947 یا 15 اگست 1947
پاکستان کو آزادہوئے نصف صدی سے زیاد عرصہ گزچکا ہے ۔ اس طویل عرصے میں ہم اپنی تاریخ کے کتنے ہی گوشوں سے ناواقف رہے۔ ہم اپنی یوم آزادی تقریبات ہر سال 14 اگست کو اور ہمارے ساتھ آزاد ہونے والا ہمسایہ ملک بھارت اپنی یہی تقریبات15…
مدینے کا یہودی پسِ منظر اور قرآن وحدیث ! از: قاری حنیف ڈار
مدینے کا یہودی پسِ منظر اور قرآن وحدیث !
از: قاری حنیف ڈار
یہود صدیوں سے آ کر مدینے میں بس گئے تھے اور وھاں ان کی نسلوں کے بعد نسلیں پیدا ھوئیں جو اپنی زبان اور ثقافت میں یہودیت سے زیادہ عربیت کے رنگ میں رنگ گئ تھیں ، ان کے نام عبرانی کی…
Scopri la selezione di testosterone, stanozolol e PCT su steroidilegal24 e inizia il tuo ciclo per aumentare forza e muscoli.