دعا اور تقدیر از قاری حنیف ڈار

کچھ لوگ یہ سوال اٹھاتے ھیں کہ دعا سے اللہ کے فیصلے کیسے تبدیل کرائے جا سکتے ھیں،،فیصلے تو وہ تبدیل کرتا ھے جو فیصلوں میں غلطی کرتا ھے،، اور اسے احساس دلایا جاتا ھے کہ آپ نے یہاں میرے ساتھ زیادتی کر دی ھے،یا آپ سے انجانے میں کچھ غلط ھو گیا…

سورہ الفجر کی دس راتیں از قاری حنیف ڈار

ذی الحج کے قریب سورہ الفجر کے حوالے سے ذی الحجہ کے پہلے عشرے کے فضائل و اعمال برسات کی طرح برسنا شروع ھو جاتے ہیں اور اس عشرے کی فضیلت کے لئے کو ریفرینس بنایا جاتا ھے جبکہ اس کی کوئی دلیل نہیں کہ اس آیت سے مراد ذی الحج کا پہلا عشرہ ھے ، اس…

انگریزی کے غیر ضروری الفاظ اور اردو متبادل

اردو زبان پر توجہ دیں اردو زبان کو فروغ دیں آج ہم انگریزی کے کچھ غیر ضروری استعمال میں آنے والے الفاظ کا ذکر کریں گے جن کے متبادل اردو کے خوبصورت الفاظ موجود ہیں مثال کے طور پر Air Hostess‏ ہوائی حسینہ ‏ Nurse دوائی حسینہ…

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯿﺎ؟ ﻻ ﺍﻟﮧ ﺍﻻﺍﻟﻠﮧ ﻣﺤﻤﺪﺍﻟﺮﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ

ﺍﺻﻐﺮ ﺳﻮﺩﺍﺋﯽ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﯾﮏ ﻗﻮﻣﯽ ﻧﻈﻢ ﻟﮑﮫ کر لاتے اور جلسے میں موجود افراد کو سناتے تھے ۔ اﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﻧﻈﻢ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﻻﺋﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺼﺮﻋﮧ ﻧﮯگویا مسلمانوں کے دلوں کے تار کو چهو لیا. ﺁﭖ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﺼﺮﻉﮐﯿﺴﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ…

آزاد ہند فوج اور جہازیوں کی بغاوت

انگریز کے ہندوستان کو چھوڑ کر جانے کی کئی وجوہات تھیں لیکن ان میں اہم ترین سبھاش چندر بھوس کی ’آزاد ہند فوج‘ اور’جہازیوں کی بغاوت‘ تھی جس نے ہندوستان میں برطانوی سلطنت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں تھیں۔ یہ الفاظ ہیں لارڈ کلیمنٹ ایٹلی کے جو…

پاکستان کا یوم آزادی کیا ہے؟ 14 اگست 1947 یا 15 اگست 1947

پاکستان کو آزادہوئے نصف صدی سے زیاد عرصہ گزچکا ہے ۔ اس طویل عرصے میں ہم اپنی تاریخ کے کتنے ہی گوشوں سے ناواقف رہے۔ ہم اپنی یوم آزادی تقریبات ہر سال 14 اگست کو اور ہمارے ساتھ آزاد ہونے والا ہمسایہ ملک بھارت اپنی یہی تقریبات15…

مدینے کا یہودی پسِ منظر اور قرآن وحدیث ! از: قاری حنیف ڈار

مدینے کا یہودی پسِ منظر اور قرآن وحدیث ! از: قاری حنیف ڈار یہود صدیوں سے آ کر مدینے میں بس گئے تھے اور وھاں ان کی نسلوں کے بعد نسلیں پیدا ھوئیں جو اپنی زبان اور ثقافت میں یہودیت سے زیادہ عربیت کے رنگ میں رنگ گئ تھیں ، ان کے نام عبرانی کی…

جنت اور اھل کتاب ! از: قاری حنیف ڈار

جنت اور اھل کتاب ! از: قاری حنیف ڈار قرآن حکیم کو اگر مجرد تلاوت کی بجائے اسٹڈی کیا جائے جیسا کہ اللہ پاک نے اس اسٹڈی کے لئے کئ متبادل الفاظ خود استعمال فرما کر ترغیب دی ھے مثلا تدبر،تذکر، تفکر اور تعقل ، یہ تمام مل کر اسٹڈی کہلاتے ہیں ،،…