حضرت زیؓد، حضرت زینبؓ اور قرآن مجید: (آخری قسط-۳) از ابن آدم
سوره احزاب کی آیت ٢ کے حکم کے مطابق جب اللہ تعالیٰ کے رسولؐ نے حضرت زینبؓ بنت جحش سے نکاح کیا تو مدینہ کا ماحول اسی طرح متاثر ہوا جیسا توقع کی جا رہی تھی۔ اوائل ٥ ہجری میں حضرت خولہؓ بنت ثعلبہ کا رجوع سوره مجادلہ کی روشنی میں کروایا…
حضرت زیؓد، حضرت زینبؓ اور قرآن مجید: (قسط۔۲) از ابن آدم
زمانہ جاہلیت کے عرب معاشرے میں منہ سے بولے گئے رشتوں کی حرمت بالکل حقیقی رشتوں کی مانند ہوتی تھی۔ جیسے کوئی شخص اپنی بیوی کو ماں سے تشبیہ دیدے تو بس اب وہ اس کے لیے ماں جیسی حرمت ہی رکھتی تھی۔ یا کثیر الشو عورتیں اپنی ہونے والی اولاد کو…
حضرت زیدؓ، حضرت زینبؓ اور قرآن مجید: (قسط۔۱) از ابن آدم
دور نبویؐ کی اسلامی تاریخ کا حساس ترین واقعہ جو بیان ہوتا ہے وہ حضرت زیدؓ بن حارثہ کی مطلقہ حضرت زینبؓ بنت جحش کا رسول کریمﷺ کے ساتھ نکاح ہے۔ مستشرقین ہوں یا ملحدین، دونوں ہی گروہ اس واقعہ کی مشہور تشریحات کی بنیاد پر نبی اطہرﷺ کی ذات…
دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟
ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہو جاتی ہے؟
👉 ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ ° 37 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے…
علماء کے 22 نکات کا تجزیہ ،،، از قاری حنیف ڈار
اصل مسئلہ کتاب و سنت کی تعبیر کا ہی تو ھے جس کی بنیاد پر امت پارہ پارہ ھو چکی ہے ، ھر فرقے کی اپنی سنت اور اپنی مسجد ھے ، آپ صرف یہ نکات ھی پڑھ کر دیکھ لیجئے کہ علماء نے موجودہ نظام کو خلافت تسلیم کر لیا ھے ،، صدر کوعوامی نمائندوں…
علمائے اسلام کے لیے ایک چیلنج۔۔ چند سوالات اور جوابات
برسلیز سے ایک غیر مسلم نے مسلم علماء سے کچھ سوالات کیے ہیں ۔ اور دعویٰ کیا ہے اسے آج تک ان کے کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملے ۔ان کا مزید کہنا ہے کہ اگر ان سوالوں کا جواب کسی پاس نہیں ہے تو مغرب اس کی بنیاد پر اسلام کو دہشت گردی کوپروان…
سوال: عدت بیٹھنا !، جواب قاری حنیف ڈار
اکثرسوالات آتے رہتے ہیں کہ والد صاحب فوت ھو گئے ہیں ـ والدہ کی عمر ۷۰،۷۵ سال ہے ، ہم تین بھائی ہیں والدہ صاحبہ عدت پر کہاں بیٹھیں ؟ امی جی کو طلاق ھو گئ ھے مگر بس ایک طلاق ھوئی ھے ، اگرچہ تین طلاقیں نہیں ھوئیں مگر چونکہ امی کا ارادہ واپس…
بیٹی اللہ کی رحمت اور جنت کا دروازہ ـ از قاری حنیف ڈار
جنت صرف بحیثیت ماں عورت کے قدموں تلے نہیں بلکہ اس کے ھر طرف ھے ،یہ بطور ماں ، بیوی ، بہن اور بیٹی ھر حیثیت میں جنت ھی جنت ھے ،،
1- اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے اپنی دو بیٹیوں کی پرورش اچھے طریقے سے کی یہانتک کہ ان کو بالغ کر دیا…
تکمیلِ دین،ضروریاتِ دین اور ائمہ کرام ـ از قاری حنیف ڈار
انسان جب پیدا ھوتا ھے تو گھر والے چھوٹے موٹے کپڑے لیئے تیار بیٹھے ھوتے ھیں ،جن میں مؤنث مذکر کا فرق بھی نہیں کیا جاتا کیونکہ نومولود چند ماہ تک دونوں جنس کی ضرورت پوری کرتا ھے،کبھی بیٹا لگتا ھے تو کبھی بیٹی،، والدہ بھی بیٹے کو پیار کرتے…
ھمارا علمی ماضی ،،،، از قاضی حنیف ڈار
جناب ختم الرسل کی ذاتِ اقدس تمام اختیارات کا منبع تھی اور آپ اپنی ذات میں ھمہ جہتی پہلو رکھتے تھے ،، آپ ھی اللہ کے رسول ﷺ تھے تو آپ ھی حاکمِ اعلی تھے ، آپ ھی معلم تھے تو آپ ھی چیف جسٹس ،، آپ ھی ریاست کے سربراہ تھے تو آپ ھی عدلیہ کے سربراہ…