حافظ شیرازی کی غزل کے چند اشعار
حافظ شیرازی کی درج ذیل غزل انتہائی مشہور ہے اور اسکے کچھ اشعار فارسی تو کیا اردو میں بھی ضرب المثل کا مقام حاصل کر چکے ہیں۔ ساری غزل عشقِ حقیقی کی چاشنی سے لبریز ہے اور حافظ کے جداگانہ اسلوب کی آئینہ دار ہے۔
دل سرا پردۂ محبّتِ اُوست…
آن لائن بزنس — ضروری معلومات — اصول و ضوابط
آن لائن پیسے کمانا تقریبا ہر پاکستانی کاخواب ہے۔۔ لیکن اس خواب کی تکمیل کیسے کی جائے۔۔اس کا انھیں علم نہیں ۔۔لہذا کبھی تو وہ کلکس کے پیچھے بھاگتے ہیں کہ فلاں سائٹ پر بیٹھ کر ایڈز کلک کرتے رہو پیسے ملیں گے اور کبھی کوئی طریقہ اپناتے ہیں۔۔…
نماز جنازہ یا دعائے جنازہ از قاری حنیف ڈار
نماز جنازہ دعائے جنازہ ھوتی ھے اور مرد عورتیں سب پڑھ سکتے ہیں ھم نے وائف کے شانہ بشانہ مکی اور مدنی حرم میں کئی بار پڑھی ہے۔
سب سے بڑا ظلم دعائے جنازہ کو نماز جنازہ کہنا ھے اور یہیں سے غلط فہمی نے جنم لیا ھے اور مولویوں نے…
اپنے آپ پر حکومت کریں تحریر ثمر عمیر
بریانی دیکھ کر مہمان کے منہ میں پانی آگیا ۔ دعوت طعام ہونے کے باوجود اپنے آپ کو ایک غلط رسم سے بچانے کے لئے کھانے سے رکنا پڑا ۔ مزے کی بات یہ ہے کہ منہ میں پانی آنا بالکل غیراختیاری اور جبلی طور پر ہوا ۔لیکن دراصل ارادہ پختہ تھا کہ کسی…
"مہر”
نکاح ہوا تو ابا جان نے 5 ہزار مہر لِکھوایا۔ رُخصتی سے پہلے امّاں کان میں کہہ گئیں کہ ساس مہر کی بات کرے تو کہہ دینا میں نے معاف کِیا۔ ایسے شوہر اور اُسکے گھر والے خوش ہوں گے۔ میں نے سوچا کہ جب بات ہوگی تو دیکھی جائے گی۔ دل سے میں اس بات کو…
سنجیدگی از ڈاکٹر محمد عقیل
’’ایک ماں نے کہا:کاش میرابیٹانوٹوں سے کھیلے،تووہ کیشئیر(Cashier)بن گیا۔ دوسری ماں نے کہا کہ کاش میرے بیٹے کے اشاروں پردنیاناچے تووہ ٹریفک کانسٹیبل بن گیا۔ کسی اورماں نے کہاکہ کاش میرابیٹاہروقت ہنستارہے ،وہ پاگل ہوگیا۔‘‘ اس لطیفے میں ایک…
رٹّا اسکولنگ سسٹم ” پڑهتا جا شرماتا جا ”
شمالی یورپ کا ایک چھوٹا سا ملک فن لینڈ بھی ہے جو رقبے کے لحاظ سے 65 جبکہ آبادی کے اعتبار سے دنیا میں 114 ویں نمبر پر ہے۔ ملک کی کل آبادی 55 لاکھ کے لگ بھگ ہے لیکن آپ کمال دیکھیں اس وقت تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فن لینڈ پہلے نمبر پر…
اردو کا املا اردو میں از صادق اعظمی
شبلی اکیڈمی گروپ سے صادق اعظمی کی پوسٹ ذیل میں فائدہ اور نقاش کے مقصد سے نقل کی جارہی ہے.
دیدہ وران INF اپنی رائے پیش فرمائیں:
ہم سب اردو بولتے ہیں ،اردو میں خبریں سنتے ہیں، اردو ڈرامے دیکھتے ہیں ، اردوشعرو شاعری سے محظوظ ہوتے ہیں ،علمائے…
خبر لیجئے زباں بگڑی ۔۔ آسامی یا اسامی ۔۔۔ تحریر : اطہر ہاشمی
گزشتہ پیر (5 فروری) کے جسارت سمیت کئی اخبارات میں ’’آسامی‘‘، ’’آسامیاں‘‘ نظر سے گزرا کہ خالی آسامیاں پُر کی جائیں گی۔ یہ سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کی جاری کردہ خبر تھی اور اس میں آسامیاں ہی لکھا گیا تھا۔ نیوز ڈیسک پر بیٹھے ہوئے فاضل سب…
یہود نے کب عزیر کو خدا کا بیٹا کہا ؟؟؟ تحریر مبین قریشی
یہود نے کب عزیر کو خدا کا بیٹا کہا ؟؟؟
یہ وہ اعتراض ہے جو یہودی اہل علم قرآن پر ہماری تفاسیر کی روشنی میں کرتے ہیں ۔ اسکا جواب ہمارے اہل علم دو طرح سے دیتے ہیں :
۱:) عزیر کو یقیناً عرب کا کوئی یہودی قبیلہ خدا کا…