اضطرار کیا ھے ؟ کہاں پایا جاتا ھے ؟ تحریر قاری حنیف ڈار
اضطرار کی حالت مجبوری کی حالت ھوتی ھے ۔ جس میں حالات آپ کو آپکی مرضی کے خلاف مخالف سمت میں گھسیٹتے چلے جاتے ھیں جس طرح ھوا کسی چیز کو اپنی مرضی کی سمت اڑائے چلی جاتی ھے ۔ مضطر اصل میں حالات کے ھاتھوں یرغمال ھوتا ھے اور وھی کرنے پر مجبورھوتا…
سورہ النمل کا ہدہد۔ انسان یا پرندہ تحریر محمد نعیم خان
سورہ النمل کی آیت21 پر اعتراض کا جواب:
جس ہدہد کا ذکر سورہ النمل کی آیت 20 میں ہمیں ملتا ہے اس پر ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ اگر یہ کسی انسان کا نام ہوتا تو آیت 21 میں حضرت سلیمان اس کو ذبح کرنے کے بارے میں نہ کہتے بلکے قتل کا لفظ…
قرآن_کی_جمع_آوری تحریر منظرزیدی
لفظ "کتاب" ، الکتب سے مشتق ہیں جس کے معنی لکھنا ہیں----اسی سے ہم اردو میں بھی لفظ "کتابت" استعمال کرتے ہیں جس کے معنی کسی لکھی ہوئی عبارت کے ہوتے ہیں-----
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ قرآن مجید کے پہلے سورے کا نام "فاتحۃالکتاب" ہے---یعنی کتاب…
لاجیکس (آمد مسیح کے حوالے سے) از قاری حنیف ڈار
یہود کو دجال کا انتظار اس لئے ھے کہ وہ نعوذ باللہ حضرت عیسی علیہ السلام کو دجال یعنی فریبی کہتے تھے، روایات میں دجال اور حضرت عیسی علیہ السلام کے معجزات کی تفصیل ایک جیسی ھے بلکہ دجال کو حضرت عیسی علیہ السلام سے بڑھ کر صاحب معجزات قرار دیا…
گورکھ دھندہ ! از قاری حنیف ڈار
رسول اللہ ﷺ نے خواب میں اپنے کو طواف کرتے پایا اور اسی خواب میں ابن مریم علیہ السلام اور دجال کو بیت اللہ کا طواف کرتے دیکھا ـ یہ دجال کیا مسلمان ھے یا مسیحی ھے ؟ ایک طرف وہ دعوئ خدائی کرتا ھے دوسری طرف وہ بیت اللہ کا طواف کر کے اپنی…
رفع و نزول عیسی علیہ السلام ! از قاری حنیف ڈار
رفع و نزولِ عیسی علیہ السلام - ایک نقطہ نظر
الحمد للہ وحدہ ، والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ ،،
اما بعد،،
عیسی علیہ السلام کے اٹھائے جانے اور واپس بھیجے جانے کے بارے میں شروع سے مختلف رائے رھی ھے ،، دونوں طرف امت کے عظیم اور ذھین و…
دَابَّةً مِّنَ الْأَرْضِ سے کیا مراد ہے؟ تحریر:محمد نعیم خان
ہمیں دَابَّةً مِّنَ الْأَرْضِ کا زکر سورہ النمل کی آیت 82 میں ملتا ہے۔ اس آیت کی تشریح میں جتنی بھی تفاسیر پڑھی ہیں ان سب میں سب سے بہتریں تفسیر جو میرے نزدیک اب تک ہے وہ امین احسن اصلاحی مرحوم کی ہے۔ اس لئے اس تحریر کا سارا کریڈٹ اصلاحئ…
انکار حدیث__یہ وہم کہیں تجھ کو گنہگار نہ کر دے از طفیل ہاشمی
پاکستان میں غالباً غلام احمد پرویز اور ان کے مکتب فکر کے جواب میں حجیت حدیث اور انکار حدیث کی اصطلاحات متعارف ہوئیں اور کئی ایک ثقہ علماء نے بھی استعمال کیں. حیرت کی بات یہ ہے کہ مولانا تقی عثمانی صاحب کی ایک ہی کتاب کے اردو ایڈیشن کا نام…
سورہ النمل میں ایک بولتی چیونٹی کا قصہ تحریر:محمد نعیم خان
اس بات سے تو کوئ بھی انکار نہیں کرسکتا کہ اللہ کی قدرت میں یہ بات بلکل آسان ہے کہ وہ چیونٹی سے کلام کروائے ۔ ایک اللہ پر ایمان لانے والے کے لئے یہ بات قبول کرنا بلکل دشوار نہیں ۔ لیکن اگر آپ ذرا سا اس پر تدبر کریں اور یہ دیکھیں کہ…
خلیفۂ ثالث و راشد ، پیکر حمیت و غنیت، ذوالنورین ، ذوالھجرتین ، ذوالبیعتین ، ذوالبشارتین ، ناشر…
خلیفۂ ثالث و راشد ، پیکر حمیت و غنیت، ذوالنورین ، ذوالھجرتین ، ذوالبیعتین ، ذوالبشارتین ، ناشر القرآن ، مظلوم مدینہ ، سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے مختصر حالات زندگی اور مناقب و فضائل
تحریر؛ صاحبزادہ ضیاءالرحمٰن ناصر
قسط نمبر 1…