تقیہ کے فضائل ! قاری حنیف ڈار
سورہ آل عمران کی جس آیت کو تقئیے کو ثابت کرنے کے لئے پیش کیا جاتا ھے وہ کفار سے جان بچانے کے لئے ھے نہ کہ مسلمانوں میں منافق بن کر رھنے کے بارے میں ـ
آل عمران ۲۸
اسی طرح سورہ النحل کی جس آیت کا حوالہ دیا جاتا ھے وہ کفار کی جانب سے کمزور…
کیا واقعتاً کوئی اسم الہی اسم اعظم ہے؟ تحریر:طفیل ہاشمی
اسم اعظم اور اس کے ساتھ وابستہ ساری روایت یہودیت سے آئ ہے بلکہ ان کے ہاں "اھیا شراھیا" اسم اعظم ہے جس کا عربی مترادف حیی و قیوم ہے.
اسم اعظم کے بارے میں کچھ غلط فہمیاں ہیں
مثلاً اسم اعظم کے ذریعے مانگی ہوئی ہر دعا قبول ہو جاتی ہے
ایسا…
آسمان کی حقیقت ملحدین کا اعتراض جواب:محمد نعیم خان
ملحدین قرآن پرنہایت ہی عجیب اعتراضات اٹھاتے ہیں ۔ ایک صاحب کہنے لگے کہ قرآن کے مصنف کو یہ بھی نہیں معلوم کہ آسمان کوئ چیز نہیں ہے بلکہ یہ زمین سے دکھنے والا نیلا خلا ہے۔ میں نے عرض کیا کہ جناب جو لفظ کسی معاشرے میں کسی چیز کے لئے معروف ہوتا…
جہاد اور فساد- تحقیقی جائزہ: تحریر: آفتاب خان
جہاد اسلام کی تعلیمات میں ایک اہم مقدس نظریہ ہے جس کے غلط استعمال سے اس کو دشت گردی سے جوڑ دیا گیا ہے- مسلمانوں کوجہاد کی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں سمجھنے کی ضرورت ہے نہ کہ چند لا علم جاہلوں کی تحریف و تشریح سے جو اسلام کی بنیادی…
ابوجندل اور ابوبصیر کی لوٹ مار آپ ﷺ کا رد عمل جواب قاری حنیف حنیف ڈار
سوال !
عبدالحق عین الحق !
ابوجندل اور ابوبصیر کی لوٹ مار پراگر آپ ﷺ کی رضامندی نہیں تهی تو کیا آپ ﷺ نے انہیں اس "فساد" سے منع فرمایا ؟ یا قریش مکہ کو ان کے مالی یا جانی نقصان کا هرجانہ دلوایا؟ یا پهر مان لیں کہ ان لوگوں کا یہ عمل خلاف…
دارالامتحان از قاری حنیف ڈار
دنیا کے خالق نے اس کو امتحان کی جگہ بنایا ھے اور بتایا بھی ھے ،یہاں جو کچھ ھے وہ اس امتحان کا حصہ ھے اور جو نہیں ھے وہ بھی امتحان ھے ،،، ایک کی امیری اس کا اور غریب کا امتحان ھے تو دوسری کی غریبی اس کا بھی اور امیر کا بھی امتحان ھے ،، امیر…
مَائِدَةً مِّنَ السَّمَاءِ سے کیا مراد ہے؟ تحریر محمد نعیم خان
سورہ المائدہ کی آیت 112 میں ہمیں مَائِدَةً مِّنَ السَّمَاءِ کا زکر ملتا ہے۔ زیادہ تر مفسرین نے اس کو حقیقی معنوں میں لیا ہے۔ کچھ اس بات کے قائل ہیں کہ یہ خوان آسمان سے نازل ہوا تھا اور کچھ اس بات کو مانتے ہیں کہ اللہ کے ڈرانے پر حوارین اس…
راجپوت
راجپوت جس کے معنی راجاؤں کے بیٹے کے ہیں اور وہ اپنا سلسلہ نسب دیو مالائی شخصیات سے جوڑتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی ابتدا اور اصلیت کے بارے میں بہت سے نظریات قائم کئے گئے ہیں ۔ ایشوری پرشاد کا کہنا ہے کہ وہ ویدک دور کے چھتری ہیں ۔ اسمتھ کا…
کفر کی اقسام از: قاری حنیف ڈار
مسئلہ صرف یہ ھے کہ غامدی صاحب کافر کی بجائے غیر مسلم کا لفظ استعمال کرتے ھیں ، اور یہی لفظ آپ کے آئین میں استعمال کیا گیا ھے ،، Non Muslim Minorities , یہانتک کہ قادیانیوں کو بھی غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا ھے ،گویا اس گناہ میں وہ سارے…
اصحاب الکہف پر جدید ترین تحقیق اسکی اہمیت اور افادیت از راشد اقبال
غار کے لوگ ۔ قرآن کے آٹھارویں سورہ کہف میں ان کی تعداد 5،3 یا 7 بتائی گئی ہے۔ طبری اور دیگر مفسرین کا بیان ہے کہ یہ لوگ مسیحی ہوگئے تھے اور بت پرستی سے انکار کرتے تھے۔ ایشیائے کوچک کے کسی شہر افسوس یا اسبُوس (پریوز) کے رہنے والے تھے اور…