عالمی یوم حجاب

﴿ یومِ حجاب ﴾ 4 ستمبر : دُنیا بھر کی مسلم خواتین "یومِ حجاب" کے طور پر مناتی ہیں۔ ﴿ حجاب ﴾ حجاب’‘ کا لفظ ،آڑ، اوٹ اور پردہ و رکاوٹ کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ حجاب ‘‘سے مراد ’’پردہ’‘ ہے اور ’’حجاب’‘ کا لفظ…

قربانی :نوعیت ، وجوب واستحباب تحریر:عمار خان ناصر

قربانی کی عبادت : اصل نوعیت اور وجوب واستحباب کی بحث اسلام میں جذبہ عبودیت کے اظہار کے لیے جو مخصوص طریقے اور مراسم مقرر کیے گئے ہیں، ان میں جانوروں کی قربانی بھی بہت اہمیت رکھتی ہے۔ دور جدید میں پائے جانے والی ایک عام غلط فہمی کے…

حدیث اور سنت کا فرق تحریر: طفیل ہاشمی

(نوٹ :فیس بک پر حدیث، سنت، کتب احادیث اور ان کی استنادی حیثیت پر گفتگو دیکھ کر سوچا کہ اس موضوع پر اپنا حاصل مطالعہ پیش کیا جائے. شاید پوری بحث کئی اقساط پر چلے. اہل علم سے درخواست ہے کہ اغلاط و أخطاء سے آگاہ کریں تاکہ ساتھ ساتھ تصحیح ہو…

شہربانو کی کہانی

اہل تشیع کے ہاں بالعموم اور اہلسنت کے ہاں بالخصوص سیدنا علی بن حسینؒ کو فخر عرب و العجم کہا جاتا ہے۔ سیدنا علی بن حسین بن علی بن ابی طالب کا فخر عرب ہونا تو پھر بھی سمجھ میں آتا ہے کہ چلو آپ ؓ نبی ﷺ کے نواسے سیدنا حسین ؓ کی اولاد تھے سو…

انیباء و رسل کا مقام و مرتبہ ! از قاری حنیف ڈار

انیباء اصلاً اللہ پاک کے عدالتی نظام کے اہلکار ھوتے ہیں جو عدل کے تقاضے پورے کرنے دنیا میں بھیجے جاتے ہیں ـ وہ دنیا میں ھوتے ھوئے بھی دنیا والے نہیں ھوتے بلکہ آسمان سے تعلق رکھتے ہیں ، جس طرح جہاز میں موجود ائیرلائن کا عملہ جہاز میں سوار…

قربانی سنت نبوی ﷺ یا سنت ابراہیمی؟ از محمد نعیم خان

جس وقت کے رسول اللہ نے قریش کو اسلام کی دعوت دی اُس وقت وہ لوگ ان عبادات سے واقف تھے جن کا ذکر قرآن کرتا ہے اس لئے ان کی تفصیل کی ضرورت نہیں تھی۔ نماز بھی یہ لوگ پڑھتے تھے، زکوہ دیتے تھے، حج کیا کرتے تھے وغیرہ۔ یہ سب ملت ابراہئیم ہی…

انڈیا، سپریم کورٹ اور تین طلاق از طفیل ہاشمی

انڈیا میں سپریم کورٹ نے یکبارگی دی جانے والی تین طلاقوں کے بارے میں متبادل قانون سازی کی ہدایت کی ہے،جس پر مختلف طبقات کی طرف سے ملا جلا ردعمل آیا. کچھ اہل علم نے اسے دین میں مداخلت قرار دیا جبکہ کچھ دوسرے حضرات نے اسے مختلف فقہی آراء میں…

قران کی نظر میں دنیا کی حقارت۔ از محمد نعیم خان

قرآن نے جہاں اِس دنیا کو حقیر کہا ہے وہاں آپ سیاق و سباق نوٹ کریں تو ہر جگہ اِس کا موازنہ آخرت سے کیا ہے۔ یہ بات اُن لوگوں کو بتائ ہے جو لوگ صرف اِس ہی دنیا کو اپنا منزل و مقصود سمجھتے تھے۔ اُن کے نزدیک صرف یہی دنیا ہی سب کچھ تھی۔ وہاں اُن…

کیا قربانی قبول ہوئی؟ ڈاکٹر محمد عقیل

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کیا قربانی قبول ہوئی؟ ڈاکٹر محمد عقیل "حضرت قربانی سے متعلق  کچھ ارشاد فرمائیں۔" پوچھو کیا پوچھنا ہے۔ قربانی  کی بنیادی شرط کیا ہے  ؟ میاں ! قرآن میں آتا ہے کہ اللہ کو تمہارا گوشت اور خون…

قربانی نفلی عبادت( تطوع ) ھے واجب یا فرض نہیں ! از قاری حنیف ڈار

ابوبکر صدیق اور عمر فاروق رضی اللہ عنھما سال دو سال قربانی نہیں بھی دیا کرتے تھے اس خدشے کے پیشِ نظر کہ ھر سال قربانی کرنے سے لوگ اس کو واجب ھی نہ سمجھ لیں ! نبئ کریم ﷺ کا ام المومنین حضرت ام سلمہؓ والی حدیث میں ’’ اذا اراد احدکم…