آیات متشابہات ۔۔۔ محمد حنیف

آیات متشابہات (محمد حنیف صاحب کا ایک کمنٹ) قرآن کریم کی آیات مبارکہ کا حصہ دوئم " آیات متشابہات " پر مشتمل ہے ۔ جس کے متعلق واضح طور پر فرمایا جا رہا ہے کہ ان کی حقیقی تاویل صرف اور صرف اللہ کریم کو پتہ ہے ۔ تو کیا اس کے معنی یہ سمجھے جائیں…

اذا دخل الاحتمال بطل الاستدلال !! از قاری حنیف ڈار

اذا دخل الاحتمال بطل الاستدلال !! نبئ کریمﷺ اگر صرف ھمارے رسول ھوتے تو بات ختم ھو جاتی ،جیسے بھی تھے ھم نے مان لیا کسی کو کیا تکلیف ھے ،،مگر میرے بھائی رسول اللہ ﷺ تو قیامت تک داعی ہیں اور آپ کا قیامت تک بےعیب رھنا بہت ضروری ھے ، جس طرح…

جنات کی حقیقت اور آدم و ابلیس کے قصے پر مکالمہ۔۔ محمد نعیم خان

ایک فورم میں جناب عبدللہ صاحب سے جنات کی حقیقت اور آدم و ابلیس کے قصے پر مکالمہ ہوا . لیکن دوسرے احباب کی دخل اندازی اور عبدللہ صاحب کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے یہ مکالمہ آگے نہ بڑھ سکا اور پھر مجھے فورم سے ہی نکال دیا گیا یہ کہ کر کہ میرا رویہ…

قرآن اور انسان ! تحریر قاری حنیف ڈار

ہر کتاب کا ایک موضوع ھوتا ھے ، جو اس کتاب کے مضامین کا مرکزی نکتہ ھوتا ھے ، قرآن کا موضوع انسان ھے ، یہ انسانوں کے لئے نازل کی گئ ھے اور انسان ھی اس کے مخاطب ہیں ، انسان کی دنیا اور آخرت کی فلاح اس کا مقصود ہے ، اگر اس کی دعوت کو ایک لفظ…

نماز کی ابتدا۔۔ قاری حنیف ڈار

نماز کو قائم رکھو !! نماز دین اسلام کا ھر زمانے میں اولین رکن رھا ھے ،، اور دین حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے سے اسلام ھی ھے ، ان الدین عنداللہ الاسلام ،، جب بھی لوگوں نے اپنی نئ شناختیں تجویز کیں اللہ پاک نے نیا نبی بھیج کر دین کو پھر…

ہر انسان برابر ہے

ہر انسان برابر ہے -------------------- چینی ہو جاپانی ہو روسی ہو ایرانی ہو باشندہ ہو لنکا کا یا وہ ہندوستانی ہو سب کا مان برابر ہے ہر انسان برابر ہے انور ہو اربندو ہو مریم ہو یا اِندو ہو مسلم ہو یا عیسائی وہ سکھ ہو یا ہندو ہو سب کا مان…

مظلوم عورت کی فریاد اللہ تعالیٰ کے حضور

مظلوم عورت کی فریاد  اللہ تعالیٰ کے حضور تحریر: رانا محمد عاشق 1۔مظلوم عورت عورت :میرے خاوند نے مجھے ماں کہ دیا ہے۔ لوگ کہتے ہیں تمہارا نکاح ٹوٹ گیا ہے  اب تم اس پر حرام ہو گئی ہو۔اب میں کیا کروں؟  اللہ تعالیٰ: خاوند کےبیوی کو ماں کہہ دینے…

سورہ الکہف کی آیت 86 پر ملحدین کا اعتراض

سورہ الکہف کی آیت 86 پر ملحدین کا اعتراض سورج کا کیچڑ میں غروب ہونا (سورۃ کہف آیت 86) جواب از محمد حنیف قرآن کریم انسانوں کی راہنمائی کی کتاب ہے ۔ عربی مبین میں نازل کی گئی ایک کتاب ہے ۔ چنانچہ کسی بھی زبان میں استعمال ہونے والی تمام اصناف،…

طیب سے کیا مراد ہے؟

میرا سوال لفظ "طیب" پر ہے۔ اس سے کیا مراد ہے؟۔ قران بار بار جگہ جگہ ہم سے یہ مطالبہ کرتا ہے کہ اللہ نے جو طیب چیزیں تمہیں دیں ہیں ان میں سے کھاو لیکن اس کی کوئ فہرست ہمیں نہیں دیتا۔ پھر مجھے کیسے معلوم ہو کہ ظیب کیا ہے اور خبیث کیا ہے؟ میں…

مسئلہ غلامی کے مختلف پہلو ! تحریر: قاری حنیف ڈار

مسئلہ غلامی کے مختلف پہلو ! تحریر: قاری حنیف ڈار ایک صاحب سے ٹی وی اینکر سوال کرتا ھے کہ جس طرح آپ نے کھیم کرن فتح کیا تھا تو اسلامی حکومت اگر ھوتی تو کیا اس علاقے کے سارے مرد غلام اور عورتیں آپ کی لونڈیاں ھوتیں ،،،؟؟ وہ صاحب جوش جذبات میں…