انسان کی پہلی تخلیق: تحریر: محمد نعیم خان

انسان کی پہلی تخلیق: تحریر: محمد نعیم خان یہ سوال کہ انسان مرنے کے بعد پھر دوبارہ کیسے زندہ ہوگا جبکہ اس کا جسم ہڈیاں اور خاک ہو جائے گا ، بہت قدیم ہے۔ متعدد بار یہ سوال قران کے منکرین نے رسول اللہ سے پوچھا جس کا ذکر ہمیں قران کی متعدد…

زمانہ بہترین استاد ہے ! از قاری حنیف ڈار

زمانہ بہترین استاد ہے ! از قاری حنیف ڈار لوگ کہتے ہیں کہ تاریخ ھمیشہ اپنے آپ کو دہراتی ھے تا کہ کسی نسل یا جنریشن کو یہ شکایت نہ رھے کہ اس کو تھیوری تو پڑھائی گئ مگر پریکٹیکل نہیں کرایا گیا ـ مشاجرات صحابہؓ یعنی صحابہؓ کے آپس کے جھگڑوں کے…

عشق کا عین !۔ قاری حنیف ڈار

امام مالک رحمہ اللہ مدینے میں ھمیشہ ننگے پاؤں چلتے تھے کہ ان کے جوتے کہیں اس جگہ کو نہ چھو لیں جہاں نبئ کریم ﷺ کا پاؤں مبارک پڑا تھا ،، آخر عمر میں مسجد نبوی میں درسِ حدیث کو موقوف کر دیا ،، اور جماعت کی نماز میں بھی نہیں جاتے تھے ،، جب کچھ…

مرتد کی سزا۔ تحریر محمد نعیم خان

مرتد کی سزا تحریر محمد نعیم خان اللہ نے دنیا میں انسانوں کو ارادہ اور اختیار دے کر بھیجا اور پھر اس کے سامنے دو راستے واضع کردیے۔ اس کے بعد یہ کہہ دیا کہ جو کچھ بھی اختیار کرنا ہے وہ اپنے ارادہ اور اختیار سے دل کی رضامندی سے کرنا ہے۔ جتنے…

نغمہ محمدی شاعر : جان وولف گانگ فان گوئٹے انگلش ترجمہ : ایملی ایزسٹ اردو ترجمہ : ڈاکٹر شان الحق…

نعتِ رسولِ کریمﷺ ........ از گوئٹے گوئٹے سے تو ہم میں سے بہت سے واقف ہیں ۔ لیکن اس نے ایک نعت مبارکہ بھی کہی اس کا شاید بہت کم احباب کو علم ہوگا۔ آج ہاتھ لگی تو فورا آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ۔ گوئٹے نے نعت جرمن زبان میں لکھی تھی ۔…

ختم نبوت اور قادیانیت ! مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کی یادداشتی

ختم نبوت اور قادیانیت ! جب قومی اسمبلی میں امام الانبیاء محمد الرسول اللہ کے امتی نبئ مکرم کا فرمان  انا خاتم النبیین لا نبی بعدی  کا درس دے رھے تھے  1974 میں___ جب قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا کہ قادیانیت کو موقع دیا جائے کہ وہ اپنا موقف…

سورۃ القلم آیت 10۔ ملحدین کا اللہ تعالیٰ پر بدزبانی کا اعتراض۔ تحریر محمد نعیم خان

اگر کسی کلام کو بغیر پڑھے رد کرنا ہو یا اس میں کیڑے نکالنے ہوں تو پھر نہ تو کسی تحقیق کی آپ کو ضرورت پڑتی ہے اور نہ ہی کسی دلیل کی۔ بس اعتراضات اٹھانے ہوتے ہیں جبکہ سائنس کی مالا جبنے والے یہ ملحد، سائنس کی اس رحمت سے فائدہ نہیں اٹھاتے جس…

قرآن و روایت از قاری حنیف ڈار

قرآن و روایت !! روایت کو وحی ثابت کرنے کے لئے قرآن حکیم کی آیات ( وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ (3) إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَىٰ (4)] کو خود قرآن کے خلاف استعمال کرتے ہیں ،جبکہ حقیقت میں کافروں کے قول کہ معاذ اللہ قرآن…

ملحدین کا سورہ قلم پر اعتراض۔ قاری حنیف ڈار

ملحدین سورۃ القلم کے حوالے سے الزام دیتے ہیں کہ اللہ پاک خدا ھو کر گالیاں دیتا ھے ! سورہ القلم میں اللہ پاک نے سب سے پہلے قلم اور قلم سے لکھنے والے فرشتوں کو گواہ بنایا ھے اور نبئ کریم ﷺ کی شان بیان کی ھے کہ جب سے لکھنے والے لکھ رھے ہیں…