اور اب قولِ فیصل تحریر: قاری حنیف ڈار
اور اب قولِ فیصل -
تحریر: قاری حنیف ڈار
1- ھم نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سے متعلق تمام احادیث کو مانتے ھیں چاھے وہ نماز کے مسائل سے متعلق ھوں یا اس کے ترک پر وعید اور اقامت پر جزاء و ثواب سے متعلق ھوں!
2-ھم غسل اور وضو سے متعلق…
دل صاحب ایمان سے انصاف طلب ھے ۔۔ قاری حنیف ڈار
دل صاحب ایمان سے انصاف طلب ھے !
قاری حنیف ڈار
بسلسلہ بریکنگ نیوز -
نبئ کریم ﷺ کی عجیب و غریب شادیاں -
ھم صرف چند حدیثوں پر درایت کی رو سے بات کرتے ھیں ،صرف انگلیوں پر گنی جانے والی احادیث پر ،، باقی کی تمام احادیث کے بارے میں ھم امام…
الفاظ کا جادو تحریر:عبد الماجد دریابادیؒ
الفاظ کا جادو
تحریر:عبد الماجد دریابادیؒ
اگر آپ کا تعلق اونچے طبقے سے ہو تو کسی ”سرائے“ میں ٹھہرنا آپ کے لیے باعث توہین، لیکن کسی ”ہوٹل“ میں قیام کرنا ذرا بھی باعث شرم نہیں، حالاں کہ دونوں میں اس کے سوا کیا فرق ہے کہ ”سرائے“ مشرقی اور…
تو کجا من کجا، مظفر وارثی
تو کجا من کجا
تو امیر حرم، میں فقیرعجم
تیرے گن اور یہ لب، میں طلب ہی طلب
تو عطا ھی عطا، میں خطا ہی خطا
تو کجا من کجا
تو ابد آفریں، میں ہوں دو چار پل
تو یقیں میں گماں، میں سخن تُو عمل
تو ہے معصومیت، میں نری معصیت
تو کرم میں…
شیطان۔ تحریر: محمد نعیم خان
شیطان
تحریر: محمد نعیم خان
ان آیات پر غور کریں
وَمَن يَعْشُ عَن ذِكْرِ الرَّحْمَـٰنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ قَرِينٌ ﴿٣٦﴾
جو شخص رحمان کے ذکر سے تغافل برتتا ہے، ہم اس پر ایک شیطان مسلط کر دیتے ہیں اور وہ اُس کا رفیق بن…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ اور خوارج کے درمیان مناظرہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ اور خوارج کے درمیان مناظرہ
ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما کہتے ہیں:
جب خوارج لشکر علی (رضی اللہ تعالی عنہ) سے علیحدہ ہوئے تو وہ ایک گھر میں جمع ہوگئے۔
ان کی تعداد چھ ہزارتھی۔انہوں نے آپس میںمشورہ کیااور اِس…
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے عصا کے سانپ بننے کاواقعہ، تحریر: محمد نعیم خان
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے
عصا کے سانپ بننے کاواقعہ
تحریر: محمد نعیم خان
(پی ڈی ایف لنک)
حضرت موسی کے عصاء کا فرعون کے سامنے سانپ میں تبدیل ہو جانے کا واقعہ ہمیں سورہ اعراف کی ایت 107 اور سورہ الشعراء کی ایت 32 میں ملتا ہے جب حضرت موسی…
عہدِ نبوی میں لکھی گئی کتبِ احادیث
عہدِ نبوی میں لکھی گئی کتبِ احادیث
کتابی شکل میں احادیث کے جمع کرنے کا کام دورِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) میں ہی شروع ہو چکا تھا۔۔۔۔۔۔
1۔ کتاب الصدقۃ
حضرت عبداللہ بن عمر (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے…
غايۃ الاوطار ترجمہ اردو در المختار
غايۃ الاوطار ترجمہ اردو در المختار
Ghayat ul Autaar Urdu Tarjuma Durr e Mukhtar
1 غايۃ الاوطار ترجمہ اردو در المختار ۔ خرم علی صاحب ۔ محمد احسن نانوتوی ۔ مطبع صدیقی بریلی ۔ 1288 ھ ۔ جلد 01
2 غايۃ الاوطار ترجمہ اردو در المختار ۔…
خواجہ سرا اور مذہب
خواجہ سرا -
خورشید ندیم صاحب کے اس کالم پر سلاد میری طرف سے پیشِ خدمت ھے کہ خواجہ سرا کو مسلمانوں کی طرح پردے میں ھی غسل دیا جائے گا یعنی کپڑا ڈال کر اس کا ستر ڈھانک کر ھاتھ پر دستانے چڑھا لیں ،، اگر وہ عورت نما ھے یعنی جسمانی ابھار بھی…