قصہ ذوالقرنین

(الکہف::18 آیات83 -98 ) لوگ آپ سے ذوالقرنین کے بارے پوچھتے ہیں۔ آپ انھیں کہئے کہ ابھی میں اس کا کچھ حال تمہیں سناؤں گا۔ بلاشبہ ہم نے اسے زمین میں اقتدار بخشا تھا اور ہر طرح کا سازوسامان بھی دے رکھا تھا۔ چنانچہ وہ ایک راہ (مہم) پر چل کھڑا…

سدّ ِذوالقرنین

سدّ ِذوالقرنین تاریخ کے جھروکے سے ایک تاریخی دیوار جو قرآن پاک کی رو سے دو خطرناک قبائل، یاجوج ماجوج کا راستہ روکنے کے لیے بنائی گئی   اور روس کے درمیان منگولیا کا تاریخی ملک واقع ہے۔ اس میں بسنے والے منگول کہلاتے ہیں۔ لفظ…

ویسے لبرل کا مطلب بے دین اور دھریہ ھونا نہیں ھے

ویسے لبرل کا مطلب بے دین اور دھریہ ھونا نہیں ھے ،،،،،،،،،،،، اس کا مطلب ھے کہ آپ خود 100 فیصد دین پر عمل کر لو ،، بس اس کو بندوق سے کسی پر مسلط مت کرو ،، تو آپ لبرل ھو ،، آپ اپنی شلوار گھٹنوں تک لے جاؤ کسی کو کوئی مسئلہ نہیں مگر کسی کے…

ایک ہم ہیں کہ لیا اپنی ہی صورت کو بگاڑ

بعض حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ مہینہ یا تھانہ جیسے الفاظ کے آخر میں ہ نہیں بلکہ الف آنا چاہیے کیونکہ یہ ہندی میں الف سے لکھے جاتے ہیں۔ یہ اصول کس حد تک حق بجانب ہے؟ بی بی سی کے ظفر سید کی معلوماتی تحریر۔ درست املا دوپٹا ہے یا…

حضرت یونس علیہ السلام اور مچھلی تحریر محمد نعیم خان

حضرت یونس علیہ السلام اور مچھلی تحریر محمد نعیم خان حضرت یونس علیہ السلام کا مچھلی کے پیٹ میں جانے کا قصہ ہمیں سوره الصفات میں تفصیل سے ملتا ہے . اس کے علاوہ سوره یونس اور سوره الانبیا میں بھی اس کا ذکر موجود ہے .تمام ہی مفسرین نے یہ قصہ…

طبی غزل

یہ نظم آج سے پچاس سال قبل راندھیر (بھارت) کے ایک حکیم صاحب نے کہی تھی ، جو شاعر بھی تھے... جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے اگر خوں کم بنے، بلغم زیادہ تو کھا گاجر، چنے ، شلغم زیادہ جگر کے بل پہ ہے انسان جیتا…

انوکھےاشعار ، جن کا صرف ایک مصرعہ ہی مشہور ہوا

انوکھےاشعار : اردوشاعری کی تاریخ میں بہت سےایسےاشعارہیں کہ جن کاپہلا مصرعہ اتنا مشہور ہوا کہ ان کا دوسرا مصرعہ جاننے کی کبھی ضرورت محسوس ہی نہیں ہوئی۔ تو کیا یہ مصرعے ایسے ہی تخلیق ہوئے یا ان کا کوئی دوسرا مصرعہ بھی ہے. جی جناب!! ان کا…

حضرت سلیمان علیہ السلام کے قرآنی واقعات کی حقیقت تحریر: محمد نعیم خان

ڈاؤن لوڈ پی ڈی آیف فائل حضرت  سلیمان علیہ السلام کے قرآنی واقعات کی حقیقت تحریر: محمد نعیم خان   عنوانات مَنطِقَ الطَّيْرِ سے مراد لفظ جن کی تحقیق نمل کی وضاحت ہد ہد کون؟  ملکہ سبا کا تخت  حضرت سلیمان علیہ السلام کے قرآنی واقعات…

میں فتوے لاواں ہر اک نوں…

میں فتوے لاواں ہر اک نوں... . میں چار جماعتاں کی پڑھیاں میں فتوے لاواں ہر اک تے کدی بے عملاں تے کدی بے عقلاں تے کدی شاعری تے، کدی گاؤن تے کدی ہسن تے کدی روون تے میں فتوے لاواں ہر اک تے میں آپ مسیتی جاواں ناں جے جاواں من ٹکاواں…

ایک غیر شادی شدہ کا گھر والوں کو خط,

ایک غیر شادی شدہ کا گھر والوں کو خط, میرے گھر والو. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ . میں خیریت سے ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ بھی خیریت سے ہوں گے. دیگر ضروری احوال یہ ہیں کہ تندرست ہوں. بات یہ ہے کہ آپ لوگ سمجھتے نہیں اور میں دن…