ﺭَﺩﯾﻒ ، ﻗﺎﻓﯿﮧ ، ﺑﻨﺪِﺵ ، ﺧﯿﺎﻝ ، ﻟﻔﻆ ﮔﺮﯼ

ﺭَﺩﯾﻒ ، ﻗﺎﻓﯿﮧ ، ﺑﻨﺪِﺵ ، ﺧﯿﺎﻝ ، ﻟﻔﻆ ﮔﺮﯼ ﻭُﮦ ﺣُﻮﺭ ، ﺯﯾﻨﮧ ﺍُﺗﺮﺗﮯ ﮨُﻮﺋﮯ ﺳﮑﮭﺎﻧﮯ ﻟﮕﯽ ﮐﺘﺎﺏ ، ﺑﺎﺏ ، ﻏﺰﻝ ، ﺷﻌﺮ ، ﺑﯿﺖ ، ﻟﻔﻆ ، ﺣُﺮﻭﻑ ﺧﻔﯿﻒ ﺭَﻗﺺ ﺳﮯ ﺩِﻝ ﭘﺮ ﺍُﺑﮭﺎﺭﮮ ﻣﺴﺖ ﭘﺮﯼ ﮐﻼﻡ ، ﻋَﺮُﻭﺽ ، ﺗﻐﺰﻝ ، ﺧﯿﺎﻝ ، ﺫﻭﻕ ، ﺟﻤﺎﻝ ﺑﺪﻥ ﮐﮯ ﺟﺎﻡ ﻧﮯ ﺍَﻟﻔﺎﻅ ﮐﯽ ﺻﺮﺍﺣﯽ ﺑﮭﺮﯼ…

زنا اور ڈاکٹر قمر۔۔۔۔ بصیرت حق

زنا اور ڈاکٹر قمر---- سورہ نور کی آیت کی وضاحت کے سلسلے میں ڈاکٹر قمر صاحب کی---زنا--- کی مفہوم پر کچھ سوالات---1۔ ڈاکٹر قمر صاحب نے فرمایا کہ قرآن مین زنا باالرضا اور زنا باالجبر کی اصطلاحات نظر نہین آتیں – اگر اس کا مقصد یہ ہے کہ ان مخصوص…

محدثین کرام کا اس امت پر احسان ،،،،،از قاری حنیف ڈار

محدثین کرام کا اس امت پر احسان ،،،،، محدثین حضرات نے اس دور میں جب 71 کلومیٹر تین دن میں طے ھوتے تھے، فاؤنٹین پین نہیں تھے اور کاغذ وافر دستیاب نہیں تھا مگر انہوں نے جو کام وسائل کی کمی کے باوجود کیا حقیقت یہ ھے کہ آج جب ھمارے پاس ناقابلِ…

سورہ النساء کی آیت ۱۱ کی تفہیم- مسئلہ وراثت

سورہ النساء کی آیت ۱۱ کی تفہیم- مسئلہ وراثت از: بصیرت حق ایک محترم کا کہیں ایک کمینٹ پڑھا جس میں اس نے سوال کیا تھا کہ اس آیت کے اس ٹکڑے کے مطابق میری والدہ کو تیسرا حصہ میری ملکیت میں سے ملے گا لیکن میرے والد صاحب کو کچھ بھی نہیں ملے گا…

تھوڑی محنت کرنا ہوگی۔ محمد احمد

انٹرنیٹ کی پیاری دنیا گود میں بھر لوں ساری دنیا گوگل، ٹوئٹر، اردو محفل جن پر ہم نے واری دنیا وکی پیڈیا کون لکھے اتنی محنت کون کرے لیکن بھیا کہتے ہیں کہ گوگل، ٹوئٹر، اردو محفل وکی پیڈیا، چیٹ، اسکائپ سب ہی محنت کا ثمرہ ہیں جن…

دھت تیرے کی۔۔۔۔۔گل نوخیز اختر

یہ ایک خالصتاً مردانہ محفل تھی، ہم پانچ دوست مختلف ایشوز پر بحث کر رہے تھے ، اچانک ایک زنانہ آواز آئی ’’آئی لو یو جان‘‘۔سب بے اختیار اچھل پڑے، آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر ادھر اُدھر دیکھا لیکن ٹی وی بھی بند تھا اوردور دور تک کوئی خاتون بھی نہیں نظر…

برزخ۔ از قاری حنیف ڈار

برزخ ،، ساتھی کہتے ھیں کہ عذاب تو قیامت کو ھو گا جب حساب کتاب ھو گا - جناب میں تو کہتا ھوں کہ عذاب مرتے وقت مرنے کے مراحل میں ھی شروع ھو جاتا ھے- اللہ پاک فرماتے ھیں کہ (( ام حسب الذین اجترحوا السیئات ان نجعلھم کالذین آمنوا و عملوا…

حضرت ابراہیم علیہ السلام اورمردہ پرندوں کا زندہ ہونا تحریر محمد نعیم خان

PDF File Link حضرت ابراہیم علیہ السلام اورمردہ پرندوں کا زندہ ہونا سوره البقرہ کی آیت 260 میں الله کا مردہ پرندوں کو دوبارہ زندہ کرنے کا واقعہ مرکوز ہے . جو حضرت ابراہیم کے ایک سوال کے جواب میں الله نے حضرت ابراہیم کو مشاہدہ کروایا .…

نبی کریم ﷺ کے دور اور آج کی عبادات میں فرق۔ ایک پوسٹ پر کمنٹ۔ محمد امین اکبر

نبی کریم ﷺ کے دور اور آج کی عبادات میں فرق۔ ایک پوسٹ پر کمنٹ۔ محمد امین اکبر اس تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ پوسٹ بنانے والا نبی کریم ﷺ کے دور میں ہو کر آیا ہے۔ میں اس دور سے ہو کر تو نہیں آیا مگر پھر بھی میرا خیال ہے کہ نبی کریم ﷺ کے دور…

موسیقی کے بارے میں احادیث

۱۔ موسیقی کی تین اقسام ہیں: (ا) وہ موسیقی جس میں کوئی اخلاقی قباحت جیسے شرک، بے حیائی یا اس قسم کی کوئی اور چیز پائی جائے۔ اس کے حرام ہونے پر سب علماء کا اتفاق ہے۔ موجودہ دور کی ۹۰ فیصد موسیقی اسی قسم کی ہے۔ (ب) وہ موسیقی جس میں کوئی…