لفظ محمد کے ہجے… از حافظ صفوان محمد
لفظ محمد کے ہجے عربی میں م ح م د ہیں۔ کسی بھی اور زبان میں نقلِ حرفی (Transliteration) کے لیے اس لفظ کو اس زبان کے لیے مستعمل حروفِ تہجی میں لکھا جا سکتا ہے۔ یہ مسئلہ زبان کے حروفِ تہجی کا ہے نہ کہ شرعی یا فقہی مسئلہ۔ ہر زبان والے اپنے…
مودت فی القربٰی کا حقیقی مفہوم ۔ از جعفر شاہ پھلواری
مودت فی القربٰی کا حقیقی مفہوم ۔
سورۃ شوریٰ میں احوال آخرت بیان کرتے ہوئے ارشاد ہوتاہے۔
تَرَی الظَّلِمِيْنَ مُشْفِقِنَ مِمَّا كَسَبُواوَهَوَ وَاقِعُٝ بِهِمْ ؞ وٓالّٓذٍيْنٓ ٱمٓنٓوْ وٓعٓمٍلُوا الصّٰلٍحٰتٍ فٍی رٓوْضٰتٍ الْجٓنّٰتٍ…
حور و غلمان کی حقیقت تحقیق: رانا محمد عاشق
حور و غلمان کی حقیقت
تحقیق: رانا محمد عاشق
﷽
اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں جا بجا بہشتی زندگی میں بہت سی ایسی نعمتوں کا ذکر فرماتے ہیں جن سے بہشت میں داخل ہونے والے لوگوں مردوں اور عورتوں دونوں کی مہمان نوازی کی جائے گی ۔ ان نعمتوں میں…
مکمل سلامِ رضا ۔ اردو متن اور آڈیوز
1۔مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
2۔مِہرِ چرخِ نبوت پہ روشن دُرود
گلِ باغِ رسالت پہ لاکھوں سلام
3۔شہرِ یارِ ارم تاج دارِ حرم
نوبہارِ شفاعت پہ لاکھوں سلام
4۔شبِ اسرا کے دولہا پہ دائم دُرود
نوشۂ بزمِ جنّت…
اسم اعظم – ایک سر بستہ راز ، تحریر طفیل ہاشمی
انسان ہمیشہ سے خدائی کا طلب گار رہا ہے کہ جو کچھ میں چاہوں وہ ہوجائے۔ جب ایسا ممکن نظر نہ آیا تو اس نے دیگر ایسے راستے تلاش کرنے شروع کیے جن سے وہ اپنی مرادیں پوری کرسکے۔ الفاظ کی اثر آفرینی کا نسخہ پہلے پہل اللہ نے آدم کو غلطی معاف…
وحدت الوجود (فلسفہ، تنقید و اثرات) از عبدالمعین انصاری
فلسفہ
وحدت الوجود (فلسفہ پہلا حصہ)
وحدت الوجود ایک صوفیانہ اصطلاع ہے جو کے مسلمانوں میں عہد ذوال سے بہت مقبول ہوئی ۔ وحدت الوجود کے بارے میں سب سے پہلے رسالہ قشریہ میں ذکر ملتا ہے اور اس کو باقیدہ طور پر جس نے پیش کیا وہ شیخ اکبر محی…
صوفیہ کے باطل نظریات قرآن و حدیث کی روشنی میں
صوفیہ کے باطل نظریات قرآن و حدیث کی روشنی میں
1 ،،، ابن عربی 25 جولائی 1165 میں پیدا ہوئے اور 28 ربیع الاخر بدھ 8 نومبر 1240 میں وفات پائی
ابن عربی اور ابن سراقہ کے نام سے جانے جاتے تھے ،،، زیادہ شہرت الشیخ الکبیر کے نام سے ملی ،،
وحدت…
جمہوری خلافت! از قاری حنیف ڈار
گزارش ھے کہ وە جو ترکی میں منسوخ ھوئی تھی اور جس کی بحالی کے لئے تحریک خلافت چلائی گئی تھی وە ملوکیت تھی یا خلافت؟ منافقت کی حد ھے تعزیتی پھوہڑی ڈالی ھوئی ھے خلافت کے ادارے کی منسوخی کی۔ اور اردگان سے امید رکھی ھوئی ھے خلافت کی بحالی کی اور…
کس دھوم سے اٹھا تھا جنازہ بہار کا ،، از قاری حنیف ڈار
ایسا نہیں ھوتا کہ بندہ گاجریں کھائے اور رنگا رنگ کی کھائے اور بے تحاشہ کھائے اور اس کے پیٹ میں درد نہ ھو !
ھندو ازم رنگ برنگے مذھب تو نگلتا رھا مگر خود اس کا حال بھی برا ھوتا جا رھا تھا،، صاف ستھرے عقائد یونانی اور ایرانی فلسفوں کی…
نیکی اور بدی کی اقسام اور اثرات، تحریر قاری حنیف ڈار
جس طرح انسان کے مادی وجود اور زندگی کے لئے آکسیجن ضروری ھے اسی طرح اس کے اخلاقی وجود اور روحانی زندگی کے لئے اس کی مجبوری ھے کہ نیکی کا کوئی نہ کوئی تصور وہ پالے ، اور اپنے آپ کو نفسیاتی ڈوز دیتا رھے کہ بہرحال اس سے جتنا بن پڑتا ھے وہ…