بوقت ضرورت عارضی نکاح کے جواز کا مسئلہ از عمار خان ناصر
دیار غیر میں تعلیمی یا کاروباری ضرورتوں کے تحت وقتی قیام کرنے والوں کے لیے عارضی نکاح کا مسئلہ وقتاً فوقتاً اہل علم وفقہ کے ہاں زیر بحث آتا رہتا ہے۔ اسلامی فقہی روایت میں اس ضمن میں دو معروف نقطہ ہائے نظر پائے جاتے ہیں۔ امامی اور زیدی…
خلاصہ قرآن پارہ 1 تا 30 (تمام لنکس)
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 1
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 2
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 3
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 4
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 5
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 6
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 7
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 8
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 9
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 10…
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 21
اکیسویں پارے کا آغاز سورۃ عنکبوت کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے۔ اللہ پاک حضرت محمد علیہ السلام سے فرماتے ہیں کہ جو کتاب آپ پر نازل کی گئی ہے اس کی تلاوت کریں اور نماز قائم کریں، بے شک نماز فحاشی اور برے کاموں سے ہٹا دیتی ہے۔ اس کے بعد اللہ نے…
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 22
بائیسویں پارے کا آغاز سورہ احزاب کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے۔ اس کے آغاز میں اللہ نے امہات المومنین سے مخاطب ہوکر فرمایا ہے کہ جو کوئی بھی امہات المومنین میں سے اللہ اور اس کے رسول کے لیے اپنے آپ کو وقف کرے گی اور نیک اعمال کرے گی، اللہ اس کو دو…
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 23
تئیسویں پارے کا آغاز سورت یٰس کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے۔ پچھلی آیات میں انبیا علیہم السلام کی تائید کرنے والے ایک مومن کا ذکر تھا، اس پارے میں اس مردِ مومن کی تبلیغ کا ذکر ہے کہ اس نے بستی کے لوگوں سے مخاطب ہوکر کہا کہ میں اللہ کی پوجا کیوں نہ…
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 20
بیسویں پارے کا آغاز سورۃ نمل کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے۔ شروع میں ہی اللہ نے بڑی وضاحت کے ساتھ اپنی قوتِ تخلیق اور توحید کا ذکر کیا ہے۔ ارشاد ہے کہ اس کے سوا کون ہے جس نے زمین و آسمان کو بنایا اور آسمان سے پانی کو اتارا، جس کی وجہ سے مختلف قسم…
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 19
انیسویں پارے کا آغاز سورۃ الفرقان کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے۔ آغاز میں اللہ فرماتا ہے کہ جن لوگوں کو میری ملاقات کا یقین نہیں وہ بڑے تکبر سے کہتے ہیں کہ ہمارے اوپر فرشتے کا نزول ہونا چاہیے یا ہم پروردگار کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں۔ جب…
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 18
اٹھارویں پارے کا آغاز سورہ مومنون سے ہوتا ہے جس میں اللہ تعالی نے مومنوں کے اس گروہ کا ذکر کیا ہے جو جنت کے سب سے بلند مقام فردوس کا وارث بننے والا ہے۔ اللہ فرماتا ہے وہ مومن کامیاب ہوئے جنھوں نے اپنی نمازوں میں اللہ کے خوف اور خشیت کو…
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 17
سترھویں پارے کا آغاز سورۃ الانبیاء سے ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ لوگوں کے حساب کتاب کا وقت آن پہنچا ہے لیکن لوگ اس سے غفلت برت رہے ہیں۔ اللہ نے دین سمجھنے کا طریقہ بھی بتایا کہ اگر کسی چیز کا علم نہ ہو تو اہلِ علم سے پوچھ لینا چاہیے۔…
خلاصہ قرآن پارہ نمبر 16
سولھویں پارے کے آغاز میں سورہ الکہف تقریبًا تین رکوع ہیں. پندرھویں پارے کا اختتام حضرت موسیٰ کی ایک باخدا آدمی سے ملاقات کے ذکر پر ہوا تھا۔ حضرت موسیٰ اس آدمی کے کشتی میں سوراخ کرنے کے بعد ایک خوبصورت بچے کے قتل کرنے پر بھی بالکل مطمئن نہ…