خلاصہ قرآن پارہ نمبر 5

چوتھے پارے کے آخر میں ان رشتوں کا ذکر ہے جن سے نکاح کرنا حرام ہے۔ پانچویں پارے کے آغاز میں سورہ النساء یہی مضمون چل رہا ہے اور اللہ نے نکاح کے لیے چنی جانے والی عورتوں کے اوصاف کا ذکر فرمایا ہے کہ نہ ان میں برائی کی علت ہونی چاہیے اور…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 4

چوتھے پارے کا آغاز خدا کے لیے خرچ کرنے کی ترغیب سے ہوتا ہے۔ سورۃ آلِ عمران  میں ارشاد ہے کہ تم اس وقت تک بھلائی کو نہیں پہنچ سکتے جب تک اس چیز کو خرچ نہ کرو جو تمھیں محبوب ہے اور جو کچھ تم خرچ کرتے ہو خدا اس سے خوب واقف ہے۔ اس کے بعد…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 3

سورہ بقرہ میں تیسرا پارہ اس اظہاریے سے شروع ہوتا ہے کہ خدا کے بھیجے ہوئے رسولوں میں سے کچھ کو کچھ پر فضیلت حاصل ہے، ان میں سے بعض نے خدائے پاک کے ساتھ کلام کیا اور بعض کے مرتبے دوسرے امور میں بلند فرمائے گئے۔ ارشاد ہوا کہ اے ایمان…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 2

دوسرے پارے کے آغاز میں سورہ البقرۃ میں اللہ تعالیٰ نے قبلے کی تبدیلی کا ذکر فرمایا ہے۔ مسلمانوں پر جب اللہ نے نماز کو فرض کیا تو ابتدائی طور پر مسلمان بیت المقدس کی طرف رخ کرکے نماز ادا کرتے تھے۔ حضرت محمد علیہ السلام کی یہ دلی تمنا تھی کہ…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 1

قرآنِ مجید دعا سے شروع ہوتا ہے جسے فاتحۃ الکتاب یا سورہ فاتحہ کہتے ہیں۔ اس میں خدا کی حمد و ثنا کے بعد اسی کو کارسازِ حقیقی مانتے ہوئے یہ کہلوایا گیا ہے کہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ تو ہمیں سیدھا راستہ دکھا…

عالمِ برزخ اور عذابِ قبر ـ از قاری حنیف ڈار

جب انسان کی روح اس کا بدن چھوڑ دیتی ھے تو اس مرحلے کو موت کا نام دیا جاتا ہے ، ۱ـ یہ روح کہاں جاتی ہے اور اس کا کیا بنتا ہے ؟ ۲ـ خود بدن کا کیا بنتا ہے ؟ ۳ـ ان دونوں کے درمیان پھر کوئی اتصال ھوتا ھے ۔ اگر ھوتا ھے تو اس کی نوعیت…

*قرآن کی سورتوں کے نام، مع مطلب*

۱-  سورۂ فاتحہ (کھولنا، آغاز کرنا یا ابتداء کرنا ) ۲- سورۂ بقرہ (گائے ) ۳- سورۂ آل عمران (عمران کی اولاد) ۴- سورۂ نساء (عورتیں) ۵- سورہ ٔمائدہ (دسترخوان) ۶- سورہ ٔانعام (جانور، مویشی) ۷- سورہ ٔ اعراف (بلندیاں) ۸-…

عورت اور مرد قرآن کے استعاروں میں تحریر قاری حنیف ڈار

اللہ پاک نے قرآن حکیم میں جگہ جگہ مختلف انداز میں مرد اور عورت کی نفسیات ، دائرہ کار اور آپس کے تعاون اور مودت و محبت کی ضرورت کو واضح کیا ھے ،،مثلا !!وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى. وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّى. وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ…

جاپانی لڑکی ”می وا” اور اس کا میسج فارورڈ کرنے والوں کو چاچا میوا خان "بـتــــی…

💡 بتی می وا (mi wa) 💡 می وا (Miwa) ایک جاپانی لڑکی تھی۔ ایک دن کہنے لگی ’’یہ جو تم روزہ رکھ کر رمضان کا پورا مہینہ صبح سے شام تک بھوکے پیاسے رہتے ہو، اس سے تمھیں کیا ملتا ہے؟‘‘ میں نے اسے بتایا کہ روزہ صرف بھوکے…

ﺍﺭﺩﻭ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﺎ ﺩﺭﺳﺖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ

ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﭽﮧ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺑﭽﮧ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ مثلاً ﺳﺎﻧﭗ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ  ﺍﻟﻮ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ ﺑﻠﯽ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ *ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ لئے ﺟﺪﺍ ﺟﺪﺍ ﻟﻔﻆ ﮨﯿﮟ*  ﻣﺜﻼً : ﺑﮑﺮﯼ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ: ﻣﯿﻤﻨﺎ ﺑﮭﯿﮍ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ: ﺑﺮّﮦ ﮨﺎﺗﮭﯽ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ: ﭘﺎﭨﮭﺎ ﺍﻟﻮّ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ: ﭘﭩﮭﺎ ﺑﻠﯽ ﮐﺎ ﺑﭽﮧ:…