خلاصہ قرآن پارہ نمبر 24

چوبیسویں پارے کا آغاز سورۃ زمر کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے۔ اللہ پاک ارشاد فرماتے ہیں کہ اس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جس نے اللہ پر جھوٹ باندھا اور جب سچی بات اس تک پہنچ گئی تو اسے جھٹلا دیا۔ جھوٹ باندھنے والے لوگوں میں وہ تمام گروہ شامل ہیں…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 25

پچیسویں پارے کا آغاز سورت حٰم سجدہ کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے۔ اللہ پاک فرماتے ہیں کہ قیامت کا علم اسی کی طرف لوٹایا جاتا ہے۔ اسی طرح ہر اگنے والے پھل کا علم اسی کے پاس ہے اور ہر عورت کے حمل اور اس کے بچے کی پیدائش کا علم اللہ کے پاس ہے۔ اللہ…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 26

چھبیسویں پارے کا آغاز سورۃ الاحقاف سے ہوتا ہے جس میں ارشاد ہے کہ مشرک کے پاس شرک کی کوئی دلیل نہیں ہے اور جو شرک کرتے ہیں ان سے کہیے کہ اگر وہ سچے ہیں تو کوئی سابقہ کتاب یا علم کا ٹکڑا اپنے موقف کی دلیل کے طور پر لے کر آئیں. مزید ارشاد ہوا…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 27

ستائیسویں پارے کا آغاز سورت الذاریات کے بقیہ حصے سے ہوتا ہے. پارے کے شروع میں ابراہیم علیہ السلام کے پاس آنے والے فرشتوں کا تذکرہ ہے جو قوم لوط پر عذاب نازل کرنے کی غرض سے آئے تھے. اس کے علاوہ فرعون، قومِ عاد، قومِ ثمود اور قومِ نوح کا…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 28

اٹھائیسویں پارے کا آغاز سورۃ مجادلہ سے ہوتا ہے۔ اِس سورت کی ہر آیت میں اللہ کا لفظ آتا ہے۔ سورۃ مجادلہ کے شروع میں ایک صحابیہ کا واقعہ ذکر کیا گیا ہے جن کے شوہر نے خفگی میں ان سے کہہ دیا تھا کہ تم میرے لیے میری ماں کی پشت کی طرح ہو یعنی آج…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 29

انتیسویں پارے کا آغاز سورۃ ملک سے ہوتا ہے جس میں اللہ پاک نے اپنی ذات کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بابرکت ہے وہ ذات جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ ارشاد ہے کہ زندگی اور موت کو اس لیے بنایا گیا تاکہ زبردست بخشنے والا خدا…

خلاصہ قرآن پارہ نمبر 30

تیسویں پارے کا آغاز سورۃ نباء سے ہوتا ہے جس میں اللہ تعالی نے قیامت کی گھڑیوں کا ذکر کیا ہے کہ قیامت کی آمد ایک بہت بڑی خبر ہوگی اس کی آمد سے قبل بہت سے لوگوں کو اس کے ہونے کے بارے میں شبہات تھے۔ اس سورت میں اللہ پاک نے جہنمیوں کی سزا کا…

مشہور قراء حضرات کی آواز میں مکمل قرآن کریم – نام قاری مع لنکس

قرآن اور قراء حضرات! مکمل قران کریم مشہور قراء کی آواز میں اپنی پسند کے قاری کے نام کے ساتھ دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں ▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂ 1- ناصر القطامي ( http://v.ht/qtami ) ▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂▂ 2- ماهر…

طلاق” نکاح کا خاتمہ ھے؛ از جناب ڈاکٹر خضر یاسین”

"تین طلاق" کے لیے تین نکاح ضروری ھیں۔ تین بار نکاح نہیں کیا----تین بار عورت کو بیوی نہیں بنایا، تین بار طلاق کیونکر ھو جائے گی؟ جس عورت کو پہلی بار بیوی بنایا ھے، اسے پہلی بار طلاق دیں گے۔ طلاق کے ساتھ عورت بیوی نہیں…

اسد درانی کی کتاب کا اردو خلاصہ

مکمل انگریزی کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 1 ٓائی ایس ٓائی اور را کے چیف میں خفیہ ملاقاتیں آئی ایس آئی اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہان کی تہلکہ خیز کتاب کا خلاصہ ۔۔۔ پہ باب آئی ایس آئی اور را کے چیف کیسے ایک میز…