علمائے اسلام کے لیے ایک چیلنج۔۔ چند سوالات اور جوابات

برسلیز سے ایک غیر مسلم نے مسلم علماء سے کچھ سوالات کیے ہیں ۔ اور دعویٰ کیا ہے اسے آج تک ان کے کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملے ۔ان کا مزید کہنا ہے کہ اگر ان سوالوں کا جواب کسی پاس نہیں ہے تو مغرب اس کی بنیاد پر اسلام کو دہشت گردی کوپروان…

سوال: عدت بیٹھنا !، جواب قاری حنیف ڈار

اکثرسوالات آتے رہتے ہیں کہ والد صاحب فوت ھو گئے ہیں ـ والدہ کی عمر ۷۰،۷۵ سال ہے ، ہم تین بھائی ہیں والدہ صاحبہ عدت پر کہاں بیٹھیں ؟ امی جی کو طلاق ھو گئ ھے مگر بس ایک طلاق ھوئی ھے ، اگرچہ تین طلاقیں نہیں ھوئیں مگر چونکہ امی کا ارادہ واپس…

بیٹی اللہ کی رحمت اور جنت کا دروازہ ـ از قاری حنیف ڈار

جنت صرف بحیثیت ماں عورت کے قدموں تلے نہیں بلکہ اس کے ھر طرف ھے ،یہ بطور ماں ، بیوی ، بہن اور بیٹی ھر حیثیت میں جنت ھی جنت ھے ،، 1- اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے اپنی دو بیٹیوں کی پرورش اچھے طریقے سے کی یہانتک کہ ان کو بالغ کر دیا…

تکمیلِ دین،ضروریاتِ دین اور ائمہ کرام ـ از قاری حنیف ڈار

انسان جب پیدا ھوتا ھے تو گھر والے چھوٹے موٹے کپڑے لیئے تیار بیٹھے ھوتے ھیں ،جن میں مؤنث مذکر کا فرق بھی نہیں کیا جاتا کیونکہ نومولود چند ماہ تک دونوں جنس کی ضرورت پوری کرتا ھے،کبھی بیٹا لگتا ھے تو کبھی بیٹی،، والدہ بھی بیٹے کو پیار کرتے…

ھمارا علمی ماضی ،،،، از قاضی حنیف ڈار

جناب ختم الرسل کی ذاتِ اقدس تمام اختیارات کا منبع تھی اور آپ اپنی ذات میں ھمہ جہتی پہلو رکھتے تھے ،، آپ ھی اللہ کے رسول ﷺ تھے تو آپ ھی حاکمِ اعلی تھے ، آپ ھی معلم تھے تو آپ ھی چیف جسٹس ،، آپ ھی ریاست کے سربراہ تھے تو آپ ھی عدلیہ کے سربراہ…

سوره فتح اور نبی کریمﷺ کے اگلے پچھلے گناہ؟ از ابن آدم

سوره فتح ذوالقعدہ ٦ ہجری میں صلح حدیبیہ کے بعد نازل ہوئی. یہ صلح رسول الله اور مشرکین مکہ کے درمیان حدیبیہ کے مقام پر انجام پائی. بعثت نبویؐ کے بعد، نبی کریمﷺ کو مکہ مکرمہ میں ١٣ سال تک شدید مخالفت اور اذیت کا سامنا کرنا پڑا. مدینہ کے…

شرعی احکامات کی حکمت اور طریقہ کار ! از قاری حنیف ڈار

شرعی اصول ھے کہ " لا عقوبۃ اِلۜا بالتجریم ،ولا تجریم اِلۜا بالنص " کوئی سزا نہیں دی جا سکتی جب تک کسی کو مجرم ثابت نہ کر دیا جائے،اور کوئی مجرم ثابت نہیں کیا جا سکتا جب تک کوئی ایسا قانون نہ بنا دیا جائے جس کے کسی آرٹیکل یا سیکشن کی…

جزباتیت سے بھر پور ہماری ناکام سفارتکاری… تحریر : حبیب خواجہ

ہمارے ممدوح و مقبول اور عالمِ اسلام کے ممتاز ترک لیڈر طیب اردگان کے نئے سفارتی کارنامے پر سوشل میڈیا کے لوگ یوں بغلیں بجا رہے ہیں جیسے اکیسویں صدی کی صلیبی جنگ میں کوئی بہت بڑی کامیابی مل گئی ہو . اردگان کو پوپ فرانسس سے آفیشل ملاقات کیلیے…

کچھ ضروری باتیں از ابو مصعب

اگر آپ اچھا رزق کما رہے ہیں تو یقین جانیں اس میں آپ کی ذہانت یا صلاحیتوں کا کوئی کمال نہیں، بڑے بڑے عقل کے پہاڑ خاک چھان رہے ہیں۔ اگر آپ کسی بڑی بیماری سے بچے ہوئے ہیں تو اس میں آپ کی خوراک یا حفظانِ صحت کی اختیار کردہ احتیاطی تدابیر کا…

سوره الاحزاب اور اللہ کا وعدہ از ابن آدم

سوره احزاب کی آیت ١٢ میں الله تعالیٰ فرماتے ہیں : یاد کرو وہ وقت جب منافقین اور وہ سارے لوگ جن کے دلوں میں روگ تھا صاف صاف کہہ رہے تھے کہ الله اور اس کے رسول نے جو وعدہ ہم سے کیا تھا وہ فریب کے سوا کچھ نہ تھا.(١٢) سوره احزاب ٥ ہجری…