تخلیق کی ابتدا ! از قاری حنیف ڈار
جاننے والے بخوبی جانتے ہیں اور جو نہیں جانتے وہ جان لیں کہ مابدولت کسی زمانے میں جمعیت خدام القرآن اور اس سے متعلقہ نظم کا حصہ تھے ،، ڈاکٹر صاحب کا پروگرام تھا۔ ہلٹن ہوٹل میں جس میں پاکستانی اور انڈین اردو دان طبقے کی کریم اکٹھی تھی ،…
اور جب قابیل نے ھابیل کو قتل کیا:از ابن آدم
سوره مائدہ (نازل شدہ ٤ ہجری) میں الله تعالیٰ مدینہ میں مقیم یہودی قبیلے بنو قریظہ سے گفتگو کے دوران آیت نمبر ٢٧ تا ٣١ میں ارشاد فرماتا ہے:
اور انہیں (بنو قریظہ کو) آدم کے دو بیٹوں کا قصہ بھی بے کم و کاست سنا دو. جب ان دونوں ( بیٹوں)…
آدم علیہ السلام اور فرشتے ! از قاری حنیف ڈار
فرشتوں کی دوڑ تسبیح و تحمید تک تھی۔ انہوں نے وھی بات کی کہ تسبیح و تحمید کے لئے ھم موجود جو ھیں ! ان کی تسبیح سوائے USB میں بھری گئی یا میموری کارڈ میں محفوظ کئے گئے ڈیٹا سے زیادہ کچھ نہ تھی،،وھی دن رات بجتی رھتی تھی اور وھی ان کو چارج کرتی…
نمازِ پنجگانہ کا قرآنی ثبوت
وَاَقِمِ الصَّلٰوةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِّنَ الَّيْلِ ۭ اِنَّ الْحَسَنٰتِ يُذْهِبْنَ السَّـيِّاٰتِ ۭ ذٰلِكَ ذِكْرٰي لِلذّٰكِرِيْنَ
ترجمہ : اور (اے نبی ! ) نماز کو قائم رکھیے دن کے دونوں سروں پر اور رات کی کچھ گھڑیوں…
ھیرے جیسے دل پہ کسی کا نقش ! از قاری حنیف ڈار
جب بھی کوئی خط یا درخواست لکھی جاتی ھے، تو سب سے پہلے اس کا سرنامہ لکھا جاتا ھے ،،پھر سارا خط یا ساری درخواست اس ھستی کو سامنے رکھ کر مخاطب بنا کر لکھی جاتی ھے،، دوست کے نام خط ،، والد کے نام خط ،، ھیڈ ماسٹر کے نام درخواست…
توبہ از قاری حنیف ڈار ،، A surprise Weapon-
قَالَ فَاهْبِطْ مِنْهَا فَمَا يَكُونُ لَكَ أَن تَتَكَبَّرَ فِيهَا فَاخْرُجْ إِنَّكَ مِنَ الصَّاغِرِينَ (الاعراف- 13)
نکل یہاں سے تجھے روا نہ تھا کہ تو تکبر کرتا ( تکبر تو مجھے کرنا چاھئے تھا جس نے تجھے بنایا ) پس نکل جا…
شریعت کا تعطل ! از قاری حنیف ڈار
ایک بہت سارے بڑے عالم فرماتے ہیں کہ حکومت نہ ھو تو آدھی شریعت معطل رھتی ھے ،، اور یہ پورے کا پورا جملہ الف سے لے کر ے تک غلط فہمی پر مبنی ھے ـ
اللہ پاک نے زکوۃ کے نصاب تک پہنچنا فرض نہیں کیا ، بلکہ اپنی محنت سے نصاب تک پہنچ جاؤ تب زکوۃ کو…
موسی علیہ السلام اور جادو ! از قاری حنیف ڈار
ہمارے دوست محمد علی مرزا فرماتے ہیں کہ جادو کے لئے روایت پر نہیں قرآن پر بھی اعتراض کرو کیونکہ وہ بھی موسی علیہ السلام پر جادو ھو جانے کی بات کرتا ہے ! قرآن کن حالات میں کس جادو کی بات کرتا ھے اس جادو کو موسی علیہ السلام تک پہنچنے دینا کیوں…
خواب اور نبوت سے متعلق روایات
مسلمان کا خواب نبوت کے پینتالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے ۔(صحیح مسلم حدیث نمبر: 5905)
مومن کا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہوتا ہے۔(صحیح بخاری حدیث نمبر: 6988 )
مومن کا خواب نبوت کا چالیسواں حصہ ہے.(ترمذی حدیث نمبر: 2278)
”…
منظر نامہ
ﺍﯾﮏ ﺷﺎﮔﺮﺩ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ : ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺟﯽ !
ﯾﮧ ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺘﺎﺏ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﮔﺎ؟
ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﺫﺭﺍ ﺳﺎ ﺗﻮﻗﻒ ﮐﯿﺎ، ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﺍُﭨﮭﮯ
ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺭﮮ ﺷﺎﮔﺮﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﭘﯿﺴﮯ ﺑﺎﻧﭩﮯ
ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﻮ ﺳﻮ ﺩﺭﮨﻢ،
ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﭘﭽﮭﺘﺮ،
ﺗﯿﺴﺮﮮ ﮐﻮ ﺳﺎٹھ،
ﭼﻮﺗﮭﮯ…