قابلِ رشک تربیت

ایک شخص کہتا ھے ۔۔۔۔۔۔ 💞میری امی جب بھی مجھے نماز پڑھنے کا کہتیں ساتھ ہی میرے لئے دعا بھی کرتی جاتیں اور کہتیں : 🤲🏻 نماز پڑھو اللہ تمہیں عزت دیں ۔ اللہ تمہیں نماز کی حلاوت نصیب کریں ، اللہ تمہیں توفیق دیں ۔…

قصص الانبیاء-(پوسٹ 4) حضرت ادریسؑ ، تحریر کومل شہاب

حضرت ادریس علیہ السلام حضرت ادریس علیہ السلام اللّه کے پیغمبر ہیں ۔ آپکا ذکر قرآن پاک میں دو جگہ ہے،ایک جہاں انبیاء کرام کے ساتھ آپ کے نبی ہونے کا ذکر ہے: "اور اسمٰعیل اور ادریس اور ذوالکفل (کو بھی یاد کرو) یہ سب صبر کرنے والے تھے"…

اپنے فیس بک اکاؤنٹ کی حفاظت کیجئے، تحریر: سید اسرار احمد بخاری

دوستو، فیس بک اور سوشل میڈیا جس طرح آج ساری دنیا بشمول پاکستان کے سیاسی و سماجی حالات کو متاثر کررہا ہے اسے دیکھتے ہوئے اب ہر ملک کی سیکیورٹی ایجنسیز اس میڈیا کے غلط استعمال کو روکنے کے لیے مسلسل سرگرم عمل ہیں، اس سلسلے میں فیس بک…

قصص الانبیاء-(پوسٹ 2,3) حضرت آدمؑ ، تحریر کومل شہاب

حضرت آدم علیہ السلام لقب: صفی اللّٰہ یعنی اللّٰہ کا خالص یا اللہ کا چنا ہوا حضرت آدم علیہ السلام ساری انسانیت کے باپ ہیں اور سب سے پہلے پیغمبر بھی۔ زمین پر زندگی کی ابتداء اس بزرگ ہستی کے وجود سے ہی ہوئی۔ یہ بات اس چیز کا واضح ثبوت ہے کہ…

کبھی میکدے سے گزرے،کبھی ھم حرم سے گزرے ، تحریر: قاری حنیف ڈار

کبھی میکدے سے گزرے،کبھی ھم حرم سے گزرے ! تیرے در پہ پہنچنے تک ، بڑے پیچ و خم سے گزرے ! اب یہ کہنا کہ اختلافی باتیں چھوڑیں اور اتحادی باتیں پکڑیں تو جناب جو قومیں وحی کو چھوڑ کر لغویات میں کھو جاتی ھیں وہ اتفاق اور اتحاد سے سزا کے طور…

عورتوں کے ناموں میں والد کے نام کا لاحقہ شامل کرنے کا مسئلہ

پوسٹ: ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﭩﺎ ﮐﺮ ﺍس کی ﺟﮕﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﭘﻨﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ۔ ﻣﺎﻥ ﻟﻮ ﮐﺴﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﺎﻡ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﻣﻘﺼﻮﺩ ﻋﻠﯽ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ کے ساتھ ﺟﻮﮌ ﮐﺮ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺳﺎﺟﺪ ﺭﮐﮫ…

والعصر ـ تحریر : قاری حنیف ڈار

سورہ العصر ابتدائی مختصر ترین سورتوں میں سے ہے جس میں اللہ پاک نے تیزی سے گزرنے والے زمانے کی قسم کھا کر انسانیت کے خسارے کی بات کی ہے اور خسارے سے بچنے کے لئے چار نکاتی پروگرام عطا فرمایا ہے ِ ، سب سے پہلے تیزی سے گزرے والے وقت کی…

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮔﻨﺎﮦ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻣﻔﺘﯽ ﻣﺤﻤﻮﺩؒ ، تحریر: ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺯﺍﮨﺪﺍﻟﺮﺍﺷﺪﯼ ﺻﺎﺣﺐ

ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺍﯾﮏ ﮐﺎﻟﻢ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺭﺋﯿﻦ ﺳﮯ ﻭﻋﺪﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻣﻔﺘﯽ ﻣﺤﻤﻮﺩؒ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺱ ﺟﻤﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﺻﻞ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﯽ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ ﮐﮧ ’’ﮨﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ۔‘‘ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮧ…

بنو قریظہ کی بد عہدی و غداری اور انجامِ غزوہ بنو قریظہ !از قاری حنیف ڈار

بنو قریظہ کی بد عہدی و غداری اور انجامِ غزوہ بنو قریظہ ! نبی کریم ﷺ نے مدینہ آتے ھی مدینے کے انصار اور مہاجرین کے درمیاں مواخات یا بھائی چارہ قائم کیا اور یہود کے مخلتف قبائل کے ساتھ معاہدے کر کے مدینے کا ایک 51 شقوں پر مبنی میثاقِ…

مہاجر: دادا جان کی ڈائری سے انتخاب

مہاجر ہیں،، مگر ہم ایک دنیا چھوڑ آئے ہیں تمہارے پاس جتنا ہے ہم اتنا چھوڑ آئے ہیں کہانی کا یہ حصہ آج تک سب سے چھپایا ہے کہ ہم مٹی کی خاطر، اپنا سونا چھوڑ آئے ہیں نئی دنیا بسا لینے کی،،،، اک کمزور چاہت میں پرانے گھر کی دہلیزوں کو…