زاھد اور صوفی کا جھگڑا! تحریر قاری محمد حنیف ڈار

زاھد صاحب ڈر ڈراوے سے کام نکالنا چاھتے ھیں تو صوفی پیار محبت سے بات سمجھانا چاھتا،، صوفی کا موقف یہ ھے کہ ھم سے تو ایسے اللہ سے ڈرا نہیں جاتا جو ستر ماوں سے زیادہ پیار کرتا ھے،، ھم جیسے ناھنجاروں کو کھلائے پلائے اور دوڑائے چلا جا رھا…

تین اگست کے خطبے کی تفصیل از قاری حنیف ڈار

اللہ پاک نے جس جس انداز میں عورت کا ذکر قرآن میں کیا ہے، اس کے ہر روپ کو ایک مقام عطا کر دیا، بطور ماں، بیوی، بیٹی، بہن ہر روپ میں اس کی صلاحیتوں کو سراہا ہے اور بڑے بڑے تاریخی واقعات کہ جن کے گرد مذاہب گھومتے ھیں وہ عورت سے شروع…

تیرا پیار ھے میری زندگی ! از قاری حنیف ڈار

دوستو! دنیا کی ساری مخلوق کی ساخت اور صفات پہلے سے طے شدہ ھیں ،یعنی ھم یقین کے ساتھ یہ پیشگوئی کر سکتے ھیں کہ بکری گھاس کھائے گی گوشت نہیں کھائے گی اور شیر گوشت کھائے گا مر جائے گا مگر گھاس نہیں کھائے گا جبکہ انسان کے بارے میں کوئی پیش…

ہدایت کے ضابطے ! از قاری حنیف ڈار

الحمد للہ وحدہ ، والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ ،، اما بعد ،،،، انسانوں کی دو قسموں سے اکثر واسطہ پڑتا ھے ،،،، ایک وہ لوگ جنہیں حقیقت میں حق کی تلاش ھوتی ھے اور وہ پوچھتے پھرتے ھیں کہ ان سے کہاں غلطی ھوئی ھے ؟ وہ رب تک پہنچنا…

گھر کے سراب از قاری حنیف ڈار

شادی کے بعد اور پھر خاص طور پر بچوں کی پیدائش کے بعد میاں بیوی یہ گمان کرتے ھیں کہ اب چونکہ دونوں کے پتے ایک دوسرے کے سامنے شو ھو چکے ھیں ، لہذا اب ایک دوسرے سے جھوٹ بول کر کیوں اپنا منہ کالا کرے کہ " آپ بہت اچھے ھیں " آپ مجھے بہت اچھے…

یہ رہا کامیابی کا نسخہ از گل نوخیز اختر

مجھے ایسی کتابیں بہت پسند ہیں جن میں زندگی بدلنے کے مختلف سنہری طریقے دیے ہوتے ہیں۔ پچھلے دنوں ایک کتاب دیکھی جس کا عنوان تھا ’’امیر ہونے کے طریقے‘‘۔ پہلی فرصت میں خریدی اور پہلا صفحہ پڑھنا شروع کیا۔ لکھا تھا ’’اپنے کام میں بھرپور محنت…

کالکی اوتار از ندیم بٹ

📓حال ہی میں بھارت میں شائع ہونے والی کتاب”کالکی اوتارا“ نے دنیا بھر ہلچل مچا دی ہے۔ اس کتاب میں يہ بتایا گیا ہے کہ ہندووں کی مذہبی کتابوں میں جس کا کالکی اوتار کا تذکرہ ہے ‘ وہ آخری رسول محمد صلی اﷲ علیہ وسلم بن عبداﷲ ہیں۔…

کفر اور اس کی اقسام، تحریر : قاری حنیف ڈار

مسئلہ صرف یہ ھے کہ غامدی صاحب کافر کی بجائے غیر مسلم کا لفظ استعمال کرتے ھیں ، اور یہی لفظ آپ کے آئین میں استعمال کیا گیا ھے ،، Non Muslim Minorities , یہانتک کہ قادیانیوں کو بھی غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا ھے ،گویا اس گناہ میں وہ سارے…

تصورِ خدا اور ھمارا آج ـ از قاری محمد حنیف ڈار

سواال نمبر - 1 میرا ذاتی سا عاجزانہ خیال ہے کہ مذہبی تصور خدا ہمارے سماج کے فطری ارتقا میں رکاوٹ ہے۔۔۔۔ جزا سزا، خوف و امید، گزرے کل کا اسیر کرنا، آنے والی کل کی لالچ،،، اور وہ تمام فکری مظاہر جو انسان کو آج میں زندہ نہیں رہنے دیتے…

بہترین ہتھیار- دعا ، تحریر: ابو عبدالقدوس محمد یحییٰ

جب مسائل،مصائب،شدائد قوت سے باہر ہوجائیں،جب انسان پر سماجی،معاشی،معاشرتی،جذباتی،نفسیاتی یا کوئی دوسراخوف غالب آجائے،جب اعصاب مکمل طور پر جواب دے دیں،جب زمین کا بطن اس کی سطح سے زیادہ بہتر محسوس ہو۔اس وقت کا ہتھیار !!! انسان…