عورت قرآن کی نظر میں ! از قاری حنیف ڈار

جب ھم سنتے یا پڑھتے ھیں کہ یورپ کا پڑھا لکھا طبقہ خاص طور پر خواتین دھڑا دھڑ مسلمان ھو رھے ھیں تو تجسس جاگ اٹھتا ھے کہ آخر قرآن میں استدلال کی وہ کونسی قوت پوشیدہ ھے ،جس نے ان صاحب عقل و فہم لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا ھے ، اور عملی زندگی…

سورۃ القصص،عورت کی ذات کے مختلف پہلوؤں کا گلدستہ،عورت کا اعزاز ! از قاری حنیف ڈار

سورہ القصص ایک گلدستہ ھے جو عورت ھی کی مختلف حیثیتوں کو مختلف رنگوں اور شیڈز میں کچھ اسطرح پیش کرتا ھے کہ فیصلہ کرنا مشکل ھو جاتا ھے کہ ان میں سے عورت کا کونسا روپ زیادہ عظیم اور مقدس ھے، اور کس میں عورت اپنی عقل و فہم کی معراج پر نظر آتی…

شیطان اللہ کی عدالت میں ! از: قاری حنیف ڈار

ایک بچہ ھوتا ھے شریف ، سیدھا سادا ،، جہاں بٹھا دیا وھیں کا ھو کر رہ گیا ، اور ایک ھوتا ھے " اتھرا " یعنی کسی ایک جگہ نہ ٹھہرنے والا ،، والدین جہاں بھی جائیں ، ان کا دل سیدھے سادے بچے کے ساتھ اور نظریں اتھرے بچے پہ رھتی ھیں ،، وہ دوسروں کو…

بہت ھی کٹھن ھے ڈگر پنگھٹ کی ـ ۔۔ قاری حنیف ڈار

اپنے خیالی کیمرے کو استعمال فرمایئے اور اس مثال کا ایک اسکیچ اپنے دماغ میں بنایئے کہ ایک کنواں ھے جس تک جانے اور واپس آنے والا رستہ کیچڑ سے بھرا ھوا بھی ھے اور ڈھلوان والا بھی ھے ، یہ نہایت پھسلن والا رستہ ھے جو گرتا وہ پھر سنبھل نہیں سکتا…

الجھی ڈور ۔۔۔ قاری حنیف ڈار

الجھی ڈور ! اگرچہ وہ ایک ذمہ دار شوھر ، اور بچوں کی ضروریات کا خود سے خیال رکھنے والا باپ تھا مگر بہت ترش رو اور سخت مزاج آدمی تھا ، بیوی اور بچے سہمے رھتے تھے اور وہ اس کو اپنی کامیابی خیال کرتا تھا ،، گھر میں سب کے درمیان اجنبیت کی ایک…

دوسری عورت۔۔۔ قاری حنیف ڈار

کیا عورت میں غیرت نہیں ھوتی ھے ؟سوال یہ ھے کہ مرد تو غیرت کے نام پر قتل کر دیتے ھیں ،اگر بیوی سابقہ معاشقے کا ذکر کر دے تو آنکھ سے دیکھی مکھی نہیں نگلی جاتی کہہ کر طلاق دے دیتے ھیں ، البتہ عورت کے سامنے اپنی معشوقہ سے چیٹ کرتے رھتے ھیں…

خلافت تیس سال رھے گی ! از قاری حنیف ڈار

ابو داؤد،ترمذی،ابن ماجہ، اور احمد ابن حنبل نے حضرت سفینہؓ سے روایت کیا ھے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا " میری امت میں خلافت تیس سال رھے گی، پھر اس کے بعد ملک ھو گا،،سعید کہتے ھیں کہ پھر حضرت سفینہؓ نے مجھ سے فرمایا کہ تو ابوبکرؓ عمرؓ عثمانؓ…

کرامت اور سائیکومیٹری !۔۔۔ قاری حنیف ڈار

اللہ پاک نے قرآنِ حکیم میں کہیں بھی معجزے کا ذکر " معجزے " کے لفظ سے نہیں کیا ! بلکہ آیت کے لفظ سے کیا ھے ، یعنی نبوت اور رسالت کی نشانی ! وما کان لنبیٍ ان یأتی بآیتٍ الا باذن اللہ ،، اور کسی نبی کے بس میں نہیں کہ آیت یعنی معجزہ دکھا دے مگر…

رحمت اللہ و برکاتہ علیکم اھل البیت ! از قاری حنیف ڈار

رحمت اللہ و برکاتہ علیکم اھل البیت ! از:  قاری حنیف ڈار اللہ کے رسول ﷺ نے حقِ زوجیت بھی اس طرح ادا فرمایا ھے کہ شوھروں کے لئے اس پہ پورا اترنا ناممکن نہ سہی مگر مشکل بہت ھے - رسول اللہ جیسا بلند مرتبہ رکھنے کے باوجود آپ نے اپنی بیویوں کو…

خدا کی تلاش تحریر قاری حنیف ڈار

خدا کی تلاش ! اس کے نام جسے خدا کی تلاش ھے ! مگر وہ اپنے آپ کو دہریہ کہتا ھے ! اگر آپ کو دھریت پہ یقین ھے تو پھر تلاش کیسی ؟ اور اگر تلاش ھے تو پھر دھریت پہ ایمان کیسا ؟ اگر اللہ کی ذاتِ اقدس کے بارے میں شک پیدا ھو جائے تو یقین نکل جاتا…