رفع و نزول عیسی علیہ السلام ! از قاری حنیف ڈار

رفع و نزولِ عیسی علیہ السلام - ایک نقطہ نظر الحمد للہ وحدہ ، والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ ،، اما بعد،، عیسی علیہ السلام کے اٹھائے جانے اور واپس بھیجے جانے کے بارے میں شروع سے مختلف رائے رھی ھے ،، دونوں طرف امت کے عظیم اور ذھین و…

دَابَّةً مِّنَ الْأَرْضِ سے کیا مراد ہے؟ تحریر:محمد نعیم خان

ہمیں دَابَّةً مِّنَ الْأَرْضِ کا زکر سورہ النمل کی آیت 82 میں ملتا ہے۔ اس آیت کی تشریح میں جتنی بھی تفاسیر پڑھی ہیں ان سب میں سب سے بہتریں تفسیر جو میرے نزدیک اب تک ہے وہ امین احسن اصلاحی مرحوم کی ہے۔ اس لئے اس تحریر کا سارا کریڈٹ اصلاحئ…

انکار حدیث__یہ وہم کہیں تجھ کو گنہگار نہ کر دے از طفیل ہاشمی

پاکستان میں غالباً غلام احمد پرویز اور ان کے مکتب فکر کے جواب میں حجیت حدیث اور انکار حدیث کی اصطلاحات متعارف ہوئیں اور کئی ایک ثقہ علماء نے بھی استعمال کیں. حیرت کی بات یہ ہے کہ مولانا تقی عثمانی صاحب کی ایک ہی کتاب کے اردو ایڈیشن کا نام…

سورہ النمل میں ایک بولتی چیونٹی کا قصہ تحریر:محمد نعیم خان

اس بات سے تو کوئ بھی انکار نہیں کرسکتا کہ اللہ کی قدرت میں یہ بات بلکل آسان ہے کہ وہ چیونٹی سے کلام کروائے ۔ ایک اللہ پر ایمان لانے والے کے لئے یہ بات قبول کرنا بلکل دشوار نہیں ۔ لیکن اگر آپ ذرا سا اس پر تدبر کریں اور یہ دیکھیں کہ…

‎خلیفۂ ثالث و راشد ، پیکر حمیت و غنیت، ذوالنورین ، ذوالھجرتین ، ذوالبیعتین ، ذوالبشارتین ، ناشر…

‎خلیفۂ ثالث و راشد ، پیکر حمیت و غنیت، ذوالنورین ، ذوالھجرتین ، ذوالبیعتین ، ذوالبشارتین ، ناشر القرآن ، مظلوم مدینہ ، سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے مختصر حالات زندگی اور مناقب و فضائل تحریر؛ صاحبزادہ ضیاءالرحمٰن ناصر ‎قسط نمبر 1…

تقیہ کے فضائل ! قاری حنیف ڈار

سورہ آل عمران کی جس آیت کو تقئیے کو ثابت کرنے کے لئے پیش کیا جاتا ھے وہ کفار سے جان بچانے کے لئے ھے نہ کہ مسلمانوں میں منافق بن کر رھنے کے بارے میں ـ آل عمران ۲۸ اسی طرح سورہ النحل کی جس آیت کا حوالہ دیا جاتا ھے وہ کفار کی جانب سے کمزور…

کیا واقعتاً کوئی اسم الہی اسم اعظم ہے؟ تحریر:طفیل ہاشمی

اسم اعظم اور اس کے ساتھ وابستہ ساری روایت یہودیت سے آئ ہے بلکہ ان کے ہاں "اھیا شراھیا" اسم اعظم ہے جس کا عربی مترادف حیی و قیوم ہے. اسم اعظم کے بارے میں کچھ غلط فہمیاں ہیں مثلاً اسم اعظم کے ذریعے مانگی ہوئی ہر دعا قبول ہو جاتی ہے ایسا…

آسمان کی حقیقت ملحدین کا اعتراض جواب:محمد نعیم خان

ملحدین قرآن پرنہایت ہی عجیب اعتراضات اٹھاتے ہیں ۔ ایک صاحب کہنے لگے کہ قرآن کے مصنف کو یہ بھی نہیں معلوم کہ آسمان کوئ چیز نہیں ہے بلکہ یہ زمین سے دکھنے والا نیلا خلا ہے۔ میں نے عرض کیا کہ جناب جو لفظ کسی معاشرے میں کسی چیز کے لئے معروف ہوتا…

جہاد اور فساد- تحقیقی جائزہ: تحریر: آفتاب خان

جہاد اسلام کی تعلیمات میں ایک اہم مقدس نظریہ ہے جس کے غلط استعمال سے اس کو دشت گردی سے جوڑ دیا گیا ہے- مسلمانوں کوجہاد کی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں سمجھنے کی ضرورت ہے نہ کہ چند لا علم جاہلوں کی تحریف و تشریح سے جو اسلام کی بنیادی…

ابوجندل اور ابوبصیر کی لوٹ مار آپ ﷺ کا رد عمل جواب قاری حنیف حنیف ڈار

سوال ! عبدالحق عین الحق ! ابوجندل اور ابوبصیر کی لوٹ مار پراگر آپ ﷺ کی رضامندی نہیں تهی تو کیا آپ ﷺ نے انہیں اس "فساد" سے منع فرمایا ؟ یا قریش مکہ کو ان کے مالی یا جانی نقصان کا هرجانہ دلوایا؟ یا پهر مان لیں کہ ان لوگوں کا یہ عمل خلاف…