اسلامی مضامین جہاد اور فساد- تحقیقی جائزہ: تحریر: آفتاب خان امین ستمبر 10, 2017 0 جہاد اسلام کی تعلیمات میں ایک اہم مقدس نظریہ ہے جس کے غلط استعمال سے اس کو دشت گردی سے جوڑ دیا گیا ہے- مسلمانوں کوجہاد کی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں سمجھنے کی ضرورت ہے نہ کہ چند لا علم جاہلوں کی…