Browsing Tag

حدیث

عشق کا عین !۔ قاری حنیف ڈار

امام مالک رحمہ اللہ مدینے میں ھمیشہ ننگے پاؤں چلتے تھے کہ ان کے جوتے کہیں اس جگہ کو نہ چھو لیں جہاں نبئ کریم ﷺ کا پاؤں مبارک پڑا تھا ،، آخر عمر میں مسجد نبوی میں درسِ حدیث کو موقوف کر دیا ،، اور جماعت…

وقتِ افطار اور اہلِ تشیع و اہلِ سنت کے اختلاف کا ایک جائزہ

وقتِ افطار اور اہلِ تشیع و اہلِ سنت کے اختلاف کا ایک جائزہ: اہلِ سنت اور اہلِ تشیع میں روزے کے افطار کے وقت میں اختلاف پایا جاتا ہے، عام طور پر اہلِ تشیع حضرات، اہلِ سنت کے افطار کے دَس منٹ بعد روزہ…

پہلی کا چاند بہت موٹا کیوں؟

عام طور پر لوگ یہ اشکال کرتے ہیں کہ اکثر و بیشتر پہلی کا چاند بہت موٹا ہوتا ہے جس کو دیکھ کر بہت سے لوگ یہ کہنے لگتے ہیں کہ یہ دوسری کا چاند ہے۔ یہ طرز عمل ٹھیک نہیں کیونکہ ایک تو حدیث میں اس کو…

مقدمہ قرآن ۔۔۔ قاری حنیف ڈار

مقدمہ قرآن !! دور طالب علمی میں ہم اکثر سُنا کرتے تھے کہ شیعہ تحریف قرآن کے قائل ہیں ، پھر جب بڑے مدارس میں اور بڑی کلاسوں یعنی موقوف علیہ اور دورہ حدیث وغیرہ میں پہنچے تو اپنے علماء کی لکھی ہوئی…

عظمت قرآن۔۔۔۔ ابو یحیٰ

عظمت قرآن ِ قرآن مجید کے حوالے سے اس خاکسار نے پچھلے دنوں ایک مضمون لکھا(اس کا لنک کمنٹس میں موجود ہے) جس میں قرآن مجید کا قطعی الدلالت ہونا زیر بحث آیا تھا۔ بعض احباب نے اس ضمن میں کچھ مزید…

جمع قرآن کا فسانہ ، مقاصد و عواقب ۔۔۔ ؟ ““۔۔۔ قاری حنیف ڈار

جمع قرآن کا فسانہ ، مقاصد و عواقب ۔۔۔ ؟ ““ مقدمہ قرآن میں بڑے مدلل انداز سے یہ بات ثابت کی گئی کہ قرآن رسول عربی کے دور مبارک میں ہی آپ ﷺ کی زیرِ نگرانی ترتیب پا کر اُمت کے لئے کتابی صورت موجود…