آتش نمرود اور پرویز صاحب کے تفسیری اصول از۔حافظ زبیر صاحب
ابراہیم علیہ السلام کو جس آگ میں ڈالا گیا تھا تو اس کا ذکر قرآن مجید میں چار مقامات پر ہے۔ (1) سورہ الانبیاء میں فرمایا کہ "قَالُوا حَرِّقُوهُ" ترجمہ: انہوں نے کہا کہ ابراہیم کو جلا ڈالو۔ تو…