قصص الانبیاء-(پوسٹ 1) تعارف، تحریر کومل شہاب
لفظ نبی عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں پیغام پہنچانے والا، خبر دینے والا، اعلان کرنے والا۔
ہر نبی رسول نہیں ہوسکتا لیکن ہر رسول نبی ہوتا ہے۔ پس انبیاء سے مراد وہ لوگ ہیں جو اللّٰہ تعالیٰ کا پیغام…